Aziz abbad kabal

Call Directions Contact the organization

Aziz abbad kabal Exploring the natural beauty and soul of Aziz Abad Kabal. Join our journey through the fields, mountains, and quiet corners of our village.

13/09/2026

With Swat Trade Center – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

جناب فضل رازق شہاب کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے اپنی کتاب (عکس نا تمام )میں میرے پیارے دادا جان (جناب حاکم عزیزالر...
23/08/2026

جناب فضل رازق شہاب کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے اپنی کتاب (عکس نا تمام )میں میرے پیارے دادا جان (جناب حاکم عزیزالرحمان) کی زندگی کے کچھ متاثر کن پہلو قلم بند کیے۔ آپ کے الفاظ نے ان کی میراث کے ساتھ انصاف کیا ہے!

عزیز آباد کبل
09/08/2026

عزیز آباد کبل

کبل دھماکے میں ہمارے محلے کے نوجوان ولی الله شہید ہو گئے نماز جنازہ 9:30 بعد نماز عشاء کبل جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا2:...
02/08/2026

کبل دھماکے میں ہمارے محلے کے نوجوان ولی الله شہید ہو گئے نماز جنازہ 9:30 بعد نماز عشاء کبل جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا2:08:2026

ده اخپلو زلمو او مشرانو تپوس په کبل اسپتال کی وکړې. که سوک میسنګ( missing) یی خدای مکړه.او په کبل اسپتال کی ده وینې ضرور...
02/08/2026

ده اخپلو زلمو او مشرانو تپوس په کبل اسپتال کی وکړې. که سوک میسنګ( missing) یی خدای مکړه.
او په کبل اسپتال کی ده وینې ضرورت دی. تاسو کولای شی چی وینه ورکړئ.
مننه

13/06/2026

🔥 عزیز آباد اسوگے کا فخر! 🔥
آج ہمارے گاؤں کے نوجوانوں نے شجاعت اور اتحاد کی شاندار مثال قائم کی۔ پہاڑ پر لگنے والی آگ کو انہوں نے اپنی ہمت اور محنت سے قابو پایا۔ 🌿💪ہمارے نوجوان واقعی ہمارے مستقبل کے محافظ اور گاؤں کے اصل ہیرو ہیں۔ 🙌❤️آئیے سب مل کر ان کی بہادری کو سراہیں اور اپنے گاؤں کو محفوظ اور مضبوط بنانے میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔ ✨ #عزیزآباداسوگے

12/06/2026

Aziz bad asogay dokat Ghar
Yaw pir bia

آگ لگاتے وقت ظالم سوچتے نہیں، اور جب جنگل راکھ بن جاتا ہے تو پچھتاتے ہیں۔🌿 Small Wings, Big Loss🔥 ایک چنگاری ہزاروں بے ز...
10/06/2026

آگ لگاتے وقت ظالم سوچتے نہیں، اور جب جنگل راکھ بن جاتا ہے تو پچھتاتے ہیں۔
🌿 Small Wings, Big Loss
🔥 ایک چنگاری ہزاروں بے زبان پرندوں اور جانوروں کا گھر جلا سکتی ہے۔

Save Nature, Save Life 🌱
قدرت کو بچائیں، زندگی کو بچائیں۔

10/06/2026

🚨 کبل (دوکٹ) پہاڑ پر لگی آگ اس وقت انسانی کنٹرول سے باہر ہو چکی ہے! 🚨
​شعلے دور دور سے دیکھے جا سکتے ہیں اور صورتحال لمحہ بہ لمحہ سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس مشکل گھڑی میں سوات کے خوبصورت جنگلات اور مقامی آبادی کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔ 😭🌲
​

Address

Swat

Telephone

+923469462346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aziz abbad kabal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aziz abbad kabal:

Shortcuts

Share