Police station chinglai

Police station chinglai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Police station chinglai, Police station, Chinglai Buner, Swawai.

13/01/2025
30/07/2024



08/04/2024

پشاور : شیخ محمدی علاقہ تھا نہ بڈھ بیر کی حدود میں نامعلوم شر پسندوں کی فائرنگ سے ASI معروف شاہ شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے ۔

18/10/2023

زندگی ایک بہت قیمتی تحفہ ہے اسے منشیات سے برباد نہ کریں

18/10/2023
28/03/2023

پولیس کلئیرنس سرٹیفکیٹ کے لینے کے دقت کے بارے میں ڈی پی او آفس بونیر کو بہت سی شکایات موصول ہوئی تھیں. کہ بونیر کے عوام کو کلئیرنس سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے خاص کر ڈگر سے دور دراز علاقے کے لوگوں کو آنے جانے میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے. لہٰذا آپ لوگوں کے تکلیف کو مد نظر رکھتے ہوئے اب کلئیرنس سرٹیفکیٹ آسانی سے آپ لوگوں کو مہیا کیا جائے گا.

موٹر سائیکلوں کی چوری میں ملوث مطلوب روپوش  ملزم /مجرم اشتہارئ سیف الرحمن ولد شیر زادہ ساکن کنگلئی تھانہ چنگلئی پولیس کی...
26/01/2022

موٹر سائیکلوں کی چوری میں ملوث مطلوب روپوش ملزم /مجرم اشتہارئ سیف الرحمن ولد شیر زادہ ساکن کنگلئی تھانہ چنگلئی پولیس کی گرفت میں ۔
ملزم SHO نثار الدین خان اوراسکی ٹیم نے انتہائی حکمت عملی سے گرفتار کر کے بند بہ سلاسل کیا ۔جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

*عوام کی مال، جان کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ 2022۔1۔9 کی رات بوقت نامعلوم شیرولی خان کا موٹر سائیکل مسمیان محمدعل...
10/01/2022

*عوام کی مال، جان کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
2022۔1۔9 کی رات بوقت نامعلوم شیرولی خان کا موٹر سائیکل مسمیان محمدعلی اور سیف الرحمن نے سرقہ کیا تھا وقوعہ کے نسبت ہر دو ملزمان کے خلاف مقدمہ علت 4 مورخہ 2022۔01۔09 زیر دفعہ 381Aتھانہ چنگلئی درج رجسٹر کیگئی تھی ۔
افسران بالا کے نوٹس پر بخت سرگند خانSHOاور اسکی ٹیم نے ملزم محمد علی کو سرقہ شدہ موٹر سائیکل سمیت24 گھنٹے کے اندر اندر گرفتار کرکے حوالہ انوسٹی گیشن وینگ کیگئی۔

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوات ہے۔خیبر پختونخواہ پولیس نے اپنے قوم کی آج کیلئے اپ...
02/08/2021

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوات ہے۔
خیبر پختونخواہ پولیس نے اپنے قوم کی آج کیلئے اپنے کل کو قربان کیا ہے۔جہاں لہو کی ضرورت پڑی ہے وہاں پولیس نے اپنی جان قربان کیا۔
4 اگست یوم شہدائے پولیس پورے خیبر پختونخواہ میں پورے عقیدت اور احترام کیساتھ منایا جارہا ہے۔
شہدائے پولیس کو سلام ۔

Address

Chinglai Buner
Swawai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police station chinglai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category