APS Arabi Killi

APS Arabi Killi Located at Arabi killi seri bahlol takht bhai mardan

21/11/2025

سیکنڈ ٹرم امتحان کے دوران حسن کارکردگی دکھانے والے طلباء اور طالبات نے پرنسپل المفتاح پبلک اسکول سے انعامات حاصل کی
Result issues date 19 /11/2025

الحمدللہ المفتاح پبلک سکول میں ششماہی امتحان اختتام کو جا پہنچا جس کا اج آخری پرچہ تھا
15/11/2025

الحمدللہ المفتاح پبلک سکول میں ششماہی امتحان اختتام کو جا پہنچا جس کا اج آخری پرچہ تھا

18/08/2025

فرسٹ ٹرم امتحان کے دوران حسن کارکردگی دکھانے والے طلباء اور طالبات نے پرنسپل المفتاح پبلک اسکول سے انعامات حاصل کی
Result issues date 18 /08/2025

17/08/2025

المفتاح پبلک اسکول میں فرسٹ ٹرم امتحان اختتام کو جا پہنچا جس کا آخری پرچہ ہفتے کو ہوا

17/08/2025

14 اگست کے موقع پر المفتاح پبلک اسکول کے پرجوش طلباء جوشیلے انداز میں جشن آزادی کو مناتے ہوئے

03/08/2025

السلام علیکم محترم والدین! توجہ فرمائیے: جیسے اپ کو معلوم ہے کہ ادارے کی طرف سے گزارش کی جاتی ہےکہ بچوں کو ادارے کی طرف سے دئے گئے ہوم ورک کو اپنے بچوں پر بروقت مکمل کرے تاکہ جرمانے سے محفوظ ہو جائے کام مکمل نہ ہونے کی صورت میں ادارے کی طرف سے جرمانہ عائد کیا جائے گا اور انشاء اللہ کل یعنی چار اگست 2025 (4/8/2025) سے باقاعدہ کلاس کا اغاز ہوگا اس لیے اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔ بحکم پرنسپل: {المفتاح پبلک سکول(APS)}

الحمدللہ آج المفتاح پبلک سکول کا ماہانہ امتحان شروع ہو گیا ۔بتاریخ(10/05/2025)
10/05/2025

الحمدللہ آج المفتاح پبلک سکول کا ماہانہ امتحان شروع ہو گیا ۔بتاریخ(10/05/2025)

01/05/2025
09/04/2025

آج نئے تعلیمی سال کا آغاز حتم القرآن سے کیا جس میں جماعت سوم سے جماعت پنجم تک بچے شریک تھے جبکہ جونئیر طلبہ و طالبات ذکر الہیٰ کا حصہ تھے الحمدللہ

08/04/2025

ڈائریکٹر سکول ، ڈاکٹر مفتاح صادق صاحب نے سکول کا دورہ کیا۔ طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کی، اور اس کے ساتھ 30 اپریل تک فری داخلوں ( zero admission fee) کا اعلان کیا۔ یہ نئے آنے والے طلبہ و طالبات کے لئے ایک ریلیف پیکج ہے ۔

This is our school TikTok account so you people are informed here to follow our TikTok account
06/04/2025

This is our school TikTok account so you people are informed here to follow our TikTok account

1 Followers, 1 Following, 0 Likes - Watch awesome short videos created by Raz gul

Address

Bismillah Colony
Takht Bai

Telephone

+923465214475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APS Arabi Killi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category