28/10/2025
الحمدللہ فخر پختونخوا ایوارڈ ❤👑۔
آج فکس اٹ تخت بھائی ٹیم کو بہترین کارکردگی پر فخر پختونخوا ایوارڈ سے نوازہ گیا۔
فکس اٹ تخت ٹیم نے یہ ایوارڈ تخت بھائی کے غیور عوام کے نام کیا۔
Fixit Takht Bhai
What's app:03490092849
#شکرگزاری .