PSF G.P.I TAKHT BHAI

PSF G.P.I TAKHT BHAI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PSF G.P.I TAKHT BHAI, Political organisation, Takht-i-Bhai.

09/01/2024



تخت بھائی کے یونین کونسل پٹ بابا سے تعلق رکھنے والے تاج  محمد کاکا پی پی پی سے یاسین خان پی ٹی أئی،سرتاج خان  PMLN سے مس...
07/01/2024

تخت بھائی کے یونین کونسل پٹ بابا سے تعلق رکھنے والے تاج محمد کاکا پی پی پی سے یاسین خان پی ٹی أئی،سرتاج خان PMLN سے مستعفی ہو کر خاندان اور ساتھیوں سمیت اے این پی میں شامل ہوگئے۔
اس سلسلے میں ایک شمولیتی تقریب پٹ بابا میں منعقد ہوئی۔
تقریب سے اے این پی کے مرکزی رہنما اور پی کے 60 سے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی شیر افغان خان ،تحصیل تخت بھائی کے جنرل سیکرٹری حاجی طارق خان,غلام رسول (تحصیل سیکرٹری اطلاعات) اور دیگر نے خطاب کیا۔
اس موقع پر نعیم خان ڈپٹی کوارڈینیٹر یونین کونسل کوٹ بھی موجود تھے۔



تخت بھائی کے یونین کونسل مدی بابا سے تعلق رکھنے والے سردار خان،ہارون شاہ،نعمان شاہ،نشاد خان اور بلال خان خاندانوں اور سا...
07/01/2024

تخت بھائی کے یونین کونسل مدی بابا سے تعلق رکھنے والے سردار خان،ہارون شاہ،نعمان شاہ،نشاد خان اور بلال خان خاندانوں اور ساتھیوں سمیت اے این پی میں شامل ہوگئے۔
اس سلسلے میں ایک شمولیتی تقریب میں منعقد ہوئی۔
تقریب سے اے این پی کے مرکزی رہنما اور پی کے 60 سے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی شیر افغان خان ،تحصیل تخت بھائی کے جنرل سیکرٹری حاجی طارق خان، ملک امان خان سابقہ امیدوار NA23 اور دیگر نے خطاب کیا۔
اس موقع پر نعیم خان ڈپٹی کوارڈینیٹر یونین کونسل کوٹ بھی موجود تھے۔



خان گھڑی یونین کونسل جھانگیر آباد  چھیل 1 میں شیر زمان کاکا کے خاندان  اور انکے ساتھیوں  نے الیکشن میں پارٹی کے نامزد ام...
07/01/2024

خان گھڑی یونین کونسل جھانگیر آباد چھیل 1 میں شیر زمان کاکا کے خاندان اور انکے ساتھیوں نے الیکشن میں پارٹی کے نامزد امیدواروں شیرافغان خان اور احمد خان بھادرکی حمایت کا اعلان کردیا۔اس موقع پر منعقدہ تقریب سےشیر افغان خان امیدوار پی کے 60,حاجی طارق خان جی ایس تخت بھائی، اور شیر زمان کاکا نے خطاب کیا۔

اس موقع پر نعیم خان ڈپٹی کوارڈینیٹر یونین کونسل کوٹ بھی موجود تھے




تخت بھائی کے یونین کونسل نری سے تعلق رکھنے والے مقبول شاہ(ریٹائرڈ ایس ایچ او) خاندانوں اور ساتھیوں سمیت پی ٹی أئی مستعفی...
07/01/2024

تخت بھائی کے یونین کونسل نری سے تعلق رکھنے والے مقبول شاہ(ریٹائرڈ ایس ایچ او) خاندانوں اور ساتھیوں سمیت
پی ٹی أئی مستعفی ہو کر اے این پی میں شامل ہوگئے۔
اس سلسلے میں ایک شمولیتی تقریب محمد شاہ کلے میں منعقد ہوئی۔
تقریب سے اے این پی کے مرکزی رہنما اور پی کے 60 سے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی شیر افغان خان ،تحصیل تخت بھائی کے جنرل سیکرٹری حاجی طارق خان، گوھر خان اور دیگر نے خطاب کیا۔
اس موقع پر نعیم خان ڈپٹی کوارڈینیٹر یونین کونسل کوٹ بھی موجود تھے۔



یوسی مدے بابا کے علاقے سپینہ تھانہ / سخاوت شاہ کورونہ  میں اے این پی کے زیر اہتمام انتخابی جلسہ منعقد ہواتخت بھائی /مدے ...
06/01/2024

یوسی مدے بابا کے علاقے سپینہ تھانہ / سخاوت شاہ کورونہ میں اے این پی کے زیر اہتمام انتخابی جلسہ منعقد ہوا

تخت بھائی /مدے بابا

یوسی مدے بابا کے علاقے سپینہ تھانہ/ سخاوت شاہ کورونہ میں اے این پی کے زیر اہتمام انتخابی استقبالیہ تقریب ہوئی ۔
استقبالیہ تقریب زیر صدارت حاجی جان محمد منعقد ہوئی۔

جس سے سابق ایم پی اے اور عوامی نشنل پارٹی پی کے 61 کے ٹکٹ ہولڈر امیدوار شیر افغان خان ۔این اے 23 کے امیدوار حاجی احمد بھادر کے صاحبزادے اسد خان نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے۔کہ پختون قوم اپنے دوست اور دشمن میں تمیز کریں۔جنت جانے کے ووٹ ہرگز نہیں ۔بلکہ اپنے نیک اعمال کی ضرورت ہے۔جب وقت آتا ہے۔تو غریب کے لئے جنت اور اپنے رشتہ داروں کےلئے من پسند وزارتیں ۔اور دیگر سرکاری کے لئے تگ و دوگ کیا جارہا ہے۔اصل جھگڑا بنیادی سہولیات کا ہے۔اے این پی واحد جماعت ہے۔جس نے بنیادی حقوق کی جنگ لڑکر مکمل صوبائی خود مختاری ۔18 ویں ترمیم کے زریعے اپنے حقوق منوانے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔ وہ یوسی مدے بابا کے علاقے سپینہ تھانہ/ سخاوت شاہ کورونہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کررہے تھے ۔جس سے اے این پی صوبائی کونسل کے رکن محمد ایوب یوسفزئی ۔قاضی فرمان الحق۔ضلع مردان کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری جواد خان ٹکر ۔تحصیل تخت بھائی کے جنرل سیکرٹری حاجی طارق خان ۔یوسی مدے بابا کے صدر ذولفقار علی بھٹو۔اصف خان ۔حاجی بھادر خان ۔حاجی جان محمد اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔انھوں نے کہا کہ 8 فروری کا جنگ دراصل ملک وقوم کے ترقی کے دشمنوں اور محب وطن و جمہوریت پسند وں کے درمیان ہے۔پختون قوم بلاخوف و خطر انتخابی نشان لالٹین پر مہر لگاکر باچاخانی کا انقلاب برپا کریں۔

تقریب میں قدر گل ۔شیرزادہ ۔عابد خان ۔نسیم شاہ ۔حاجی منظور خان ۔نورالرحمان ۔سوار خان ۔حاجی اکرم خان۔جاوید مہمند میاں نصرو اللہ ۔ ۔میاں مکمل شاہ ۔ حاجی حبیب اللہ ۔حاجی اکرم خان۔میاں صاحب شاہ ۔لیاقت علی کے علاؤہ دیگر عہدیداروں اور اے این پی کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔




یوسی مدے بابا کے ویلج کونسل فضل آباد / فرید نواب بانڈہ میں اے این پی کے زیر اہتمام انتخابی جلسہ ۔پورے کا  پورا گاؤں اے ا...
06/01/2024

یوسی مدے بابا کے ویلج کونسل فضل آباد / فرید نواب بانڈہ میں اے این پی کے زیر اہتمام انتخابی جلسہ ۔
پورے کا پورا گاؤں اے این پی میں شامل ہوگیا۔

تخت بھائی / فضل آباد

یوسی مدے بابا کے ویلج کونسل فضل آباد / فرید نواب بانڈہ میں اے این پی کے زیر اہتمام انتخابی استقبالیہ تقریب ہوئی ۔
جسمیں پورے کا پورا گاؤں اے این پی میں شامل ہوگئ۔

استقبالیہ تقریب حجرہ محمد رضاء میں زیر صدارت حاجی احمد علی منعقد ہوئی۔

جس سے سابق ایم پی اے اور عوامی نشنل پارٹی پی کے 61 کے ٹکٹ ہولڈر امیدوار شیر افغان خان ۔این اے 23 کے امیدوار حاجی احمد بھادر کے صاحبزادے اسد خان ۔صوبائی کونسل کے رکن محمد ایوب یوسفزئی ۔قاضی فرمان الحق۔ضلع مردان کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری جواد خان ٹکر ۔تحصیل تخت بھائی کے جنرل سیکرٹری حاجی طارق خان ۔یوسی مدے بابا کے صدر ذولفقار علی بھٹو۔اصف خان ۔حاجی احمد علی میزبان محمد رضاء اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے ہوئے خبردار کیا۔کہ 8 فروری کا الیکشن سال 2013/218 سے بلکل مختلف ہوگا۔ نہ کسی کو دھاندلی اور نہ ہی کسی کو بکسہ چوری کی اجازت ہوگی ۔اخری گنتی تک باچا خان کے سپاہی پولینگ اسٹیشن کے چاروں طرف ڈٹ کر ڈیوٹی کرینگے ۔مکمل نگرانی کرکے کسی چور کو منڈیٹ چوری کرنے نہیں دینگے ۔چاہئے کسی کے پیٹ میں درد ہو یا مروڑ ہوجائے ۔8 فروری کی شام پورے خیبرپختونخوا میں انتخابی نشان لالٹین کی فتح ہوگی ۔جس سے ملک وقوم اور جمہوریت کے دشمنوں کو سرچھپانے کی جگہ نہیں ملے گی ۔

اس موقع پر پورے گاؤں والوں نے باچا خان کے قافلے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔

تقریب میں وی سی چیئرمین عرفان علی ۔سہراب خان۔جاوید مہمند ندیم ٹکر ۔جواد جان ۔حاجی سید قیوم ٹکر ۔میاں نصرو اللہ ۔افتخار ٹکر ۔میاں مکمل شاہ ۔نور آلہی جوہر علی۔میاں صاحب شاہ ۔لیاقت علی ۔نورالبصر کے علاؤہ دیگر عہدیداروں اور اے این پی کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔مقررین نے شاندار تقریب کے انعقاد پر منتظمین اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔





05/01/2024

په هره ضم شوې ضلع کښې به یو پوهنتون جوړه وو
د عوامی نېشنل ګوند منشور

Merit List For Morning Shift First Year Admission in GPI Takht Bhai. Contact Iftikhar Ali (Admission Officer) in case of...
23/07/2019

Merit List For Morning Shift First Year Admission in GPI Takht Bhai. Contact Iftikhar Ali (Admission Officer) in case of any error.

09/07/2019

د عوامی نیشنل پارٹئ او نور ٹولو ملگرو تہ دا خواست دے چی دا پیج لائیک کئ۔او شئیر ی کڑئ گوروں چی سومرہ لائیک سیوا کیگی.

Address

Takht-I-Bhai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF G.P.I TAKHT BHAI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share