Assistant Commissioner Talagang

Assistant Commissioner Talagang Rana Safdar Shabbir

آج تلہ گنگ شہر میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیاگیا۔ آپریشن کا آغاز ایم سی آفس سے ہوا  ٹریفک چوک ،پرانا لاری اڈہ اور ...
28/01/2025

آج تلہ گنگ شہر میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیاگیا۔ آپریشن کا آغاز ایم سی آفس سے ہوا ٹریفک چوک ،پرانا لاری اڈہ اور چوک صدیق آباد تک مین روڈ پر لگے تمام شیڈ ، پختہ تھڑے ہٹا دیئے گئے۔ حکومت پنجاب کی تجاوزات پر زیرو ٹارلینس پالیسی پر عمل کیا جائے گا اور اس میں کوئی رعایت نہیں ہو گی شہر میں تجاوزات کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے۔

https://x.com/AC_TLG786/status/1884276158830956774?t=ne4DyOtjlF06iWL1kEdIig&s=19

13/12/2024

ہمراہPFAٹیم نجی ذبحہ خانہ پر ریڈ کیا گیا۔ بیف ، مٹن کاآٹھ سو کلو سے زائد مضر صحت گوشت قبضے میں لیا گیا اورچربی کے ڈرم بھی برآمد کئےگئے۔ مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیااور برآمد شدہ گوشت کو موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔

29/11/2024

ڈپٹی کمشنر قرۃ العین ملک کا دورہ تلہ گنگ ،
جاری ترقیاتی منصوبوں کا وزٹ اور استعمال ہونے والے میٹریل کی کوالٹی چیک کی ۔جاری منصوبے مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

27/11/2024

گورنمنٹ گرلز اور بوائز ہائی سکول کے سامنے چھٹی کے اوقات میں ٹریفک پولیس اہلکار تعینات کرنے کا حکم۔

10/10/2024

ضلع چکوال خوش قسمت ہے یہاں کی ڈی سی قرۃ العین ملک بہترین ایڈمنسٹریٹر ہیں ، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی زبانی۔

Address

Talagang

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share