24/05/2022
تلہ گنگ
صدر شمالی پنجاب انصاف ویلفیٸر ونگ پاکستان تحریک انصاف ملک یاسر پتوالی کی آزادی مارچ کے حوالے سے چیدہ چیدہ قاٸدین تحریک انصاف سے میٹنگ
میٹنگ میں سابقہ ایم پی اے و سینیٸر رہنما پاکستان تحریک انصاف ریٹاٸرڈ کرنل سلطان سرخرو، ضلعی ناٸب صدر انصاف ویلفیٸر ونگ تحریک انصاف چکوال ملک محمد آصف تلہ گنگ، ملک عناٸت چینجی، ایڈووکیٹ مسعود بلوچ، ملک اسلم لیٹی، ملک جمیل افسر سگھر، کے ایم عارف کوٹ سارنگ، میاں محمد بالی، ملک فتح خان، ملک خرم شہزاد، محمد شعیب اقبال، محمد آصف چوہان اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کی
25 مٸی کے آزادی مارچ کے لیۓ روانگی اور قیام و طعام کے تمام معاملات زیرِ بحث لاۓ گۓ
إن شاءالله 25 مٸی صبح 09:00 بجے پبلک سیکریٹریٹ پاکستان تحریک انصاف نزد موبی لنک بینک میانوالی روڈ سے شاندار ریلی کا آغاز ہو گا، جس کی قیادت ملک یاسر پتوالی کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوبزادہ زاھد مبارز خان لاوہ سے، کرنل سلطان سرخرو ونہار و میال سے اور ملک آفتاب پچنند سے قافلوں کے ہمراہ ریلی میں شریک ہوں گے