نگہبان تلہ گنگ

نگہبان تلہ گنگ Talagang is commonly known as land of Ghazis and Martyrs. Nigheban TALAGANG is 1st orphanage home established by Aalam Khan Memorial Trust in TALAGANG.

free education, food, residency and much more provided to deserving orphan students at foot step.

24/08/2026

بشکریہ تلہ گنگ ٹائمز

23/08/2026

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نگہبان آرفن ایج ہوم تلہ گنگ سوشل ویلفیئر کونسل تلہ گنگ اور نگہبان آرفن ایج ہوم تلہ گنگ (عالم خان میموریل آرگنائزیشن) کے ...
23/08/2026

نگہبان آرفن ایج ہوم تلہ گنگ
سوشل ویلفیئر کونسل تلہ گنگ اور نگہبان آرفن ایج ہوم تلہ گنگ (عالم خان میموریل آرگنائزیشن) کے چیئر مین ملک عرفان محمود کے آشیانہ پر سیرت میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے درود و سلام کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ تمام معزز اراکین ، نگہبان آرفن ایج ہوم تلہ گنگ کے بچوں سمیت مرکزی سیرت میلاد کمیٹی ضلع تلہ گنگ کے وفد نے صدر حاجی اعجاز میروی صاحب قیادت میں خصوصی شرکت کی۔
نگہبان آرفن ایج ہوم کے بچوں کی جانب سے ذکر و اذکار کے بعد درود و سلام کی صدائیں گونجتی رہیں۔ معروف نعت خواں محمد علی اور عثمان چشتی صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھی۔ بعز ازاں معروف عالم دین جناب زیشان مصطفائی نے سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر مفصل روشنی ڈالی۔ اختتام پر ملک و قوم سمیت نگہبان کے چیئر مین سمیت تمام اراکین کیلئے خصوصی دعا کرائی گئی۔
آخر میں صدر نگہبان آرفن ایج ہوم اور سوشل ویلفیئر کونسل تلہ گنگ ملک عاصم رشید نے عرفان محمود صاحب کی جانب سے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

16/08/2026

نگہبان آرفن ایج ہوم تلہ گنگ
میڈم کنیز فاطمہ صاحبہ (ایگزیکٹو ممبر نگہبان) کی سرپرستی میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جشن آزادی کے موقع پر اراکین و عہدیداران کی جانب سے شجر کاری مہم۔کے تحت سایہ دار اور پھل دار پودے لگائے گئے۔
گلوبل وارمنگ اور موسمی حالات میں تبدیلی کے باعث 🌲 ناگزیر ہیں۔
میڈم کنیز فاطمہ صاحبہ کی انتھک محنت، کوشش اور مالی معاونت کے باعث نگہبان آرفن ایج ہوم تلہ گنگ کے بچوں کو بہترین ماحول فراہم کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
شکریہ معزز ایگزیکٹو ممبر میڈم کنیز فاطمہ صاحبہ 🤲

15/08/2026

نگہبان آرفن ایج ہوم کے بچوں نے اپنے سکول لیڈز گرامر سیکنڈری سکول میں جشن آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی اور جشن آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا۔
اس موقع پر لیڈز گرامر سکول تلہ گنگ مینیجمینٹ منیب احمد ملک، زوہیب منیر ملک اور سینئر اینکر پرسن اور نگہبان ہوم کے میڈیا کوآرڈینیٹر ملک عمران کریم موجود تھے۔
اس سادی اور پروقار تقریب کا مقصد بچوں میں اپنے وطن سے محبت اور اپنے اسلاف اور افواج کی لازوال قربانیوں کی بدولت آزاد ملک کے قیام کی افادیت کو اجاگر کرنا تھا۔

15/08/2026

الحمد للہ 🙏

13/08/2026

Provision of medicine to City Hospital Talagang by ALAM KHAN MEMORIAL ORGANIZATION TALAGANG
Thanks to Chairman Organization Irfan Mehmood Malik


شکریہ ٹیم نگہبان۔
12/08/2026

شکریہ ٹیم نگہبان۔

11/08/2026

Address

Talagang
48100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نگہبان تلہ گنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category