جےآئی یوتھ تلہ گنگ

جےآئی یوتھ تلہ گنگ جماعت اسلامی یوتھ تحصیل تلہ گنگ کا آفیشل پیج لائک کریں ?

تلہ گنگ والو! تیار ہو؟ملک گیر احتجاج | سڑکیں بند | 7 آگست📍صدیق آباد چوک تلہ گنگ🕠 شام 5:00 بجےشہر بھر سے عوام الناس کی بڑ...
07/08/2026

تلہ گنگ والو! تیار ہو؟

ملک گیر احتجاج | سڑکیں بند | 7 آگست
📍صدیق آباد چوک تلہ گنگ
🕠 شام 5:00 بجے

شہر بھر سے عوام الناس کی بڑی تعداد میں شرکت ہوگی!

06/08/2026

نوجوانوں کے نام حافظ نعیم الرحمن صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان کا پیغام ۔

06/08/2026

جماعت اسلامی یوتھ ضلع تلہ گنگ کی پٹرول لیوی کے خلاف موٹر سائیکل ریلی قیادت افتخار افتی صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع تلہ گنگ نے کی امیر جماعت اسلامی ضلع تلہ گنگ محترم پروفیسر طاہر ملک صاحب کا خصوصی خطاب 7اگست کے حوالے سے آگاہی مہم نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

تلہ گنگ کے نوجوانوان سے شرکت کی اپیلپٹرول لیوی ٹیکس کے خلاف 5 اگست شام 7:30بجے جماعت اسلامی یوتھ تلہ گنگ کے زیر اہتمام م...
05/08/2026

تلہ گنگ کے نوجوانوان سے شرکت کی اپیل
پٹرول لیوی ٹیکس کے خلاف 5 اگست شام 7:30بجے جماعت اسلامی یوتھ تلہ گنگ کے زیر اہتمام موٹر سائیکل ریلی نکالی جاے گی

04/08/2026

پٹرول لیوی ٹیکس عوام کے ساتھ ظلم ہے نکلیں اپنے حق کی خاطر۔

پٹرول پر لیوی نہیں یہ غنڈی ٹیکس ہے
04/08/2026

پٹرول پر لیوی نہیں یہ غنڈی ٹیکس ہے

پٹرول پر لیوی ٹیکس ختم کرو ۔
04/08/2026

پٹرول پر لیوی ٹیکس ختم کرو ۔

پٹرول پر لیوی نہیں یہ بھتہ خوری ہے یہ غنڈی ٹیکس ہے ۔
04/08/2026

پٹرول پر لیوی نہیں یہ بھتہ خوری ہے یہ غنڈی ٹیکس ہے ۔

04/08/2026

پٹرول لیوی ٹیکس کے خلاف 5 اگست شام 7:30بجے جماعت اسلامی یوتھ تلہ گنگ کے زیر اہتمام موٹر سائیکل ریلی نکالی جاے گی

7 اگست ہڑتال و احتجاج کے حوالے سے جماعت اسلامی یوتھ پنجاب شمالی میاں یاسر علی گجر صدر جماعت اسلامی یوتھ پنجاب شمالی کی ص...
31/07/2026

7 اگست ہڑتال و احتجاج کے حوالے سے جماعت اسلامی یوتھ پنجاب شمالی میاں یاسر علی گجر صدر جماعت اسلامی یوتھ پنجاب شمالی کی صدارت میں آن لائن میٹنگ تلہ گنگ سے افتخار افتی صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع تلہ گنگ کی شرکت 7 اگست کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو ہوئی

Address

Talagang City
Talagang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جےآئی یوتھ تلہ گنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share