Talagang Arts Society

Talagang Arts Society Assalam-o-Alaikum

Welcome to the Official Page Talagang Arts Society. Follow For More ...

14/08/2025

On this 14th of August, we join the nation in celebrating Pakistan’s Independence Day – a moment of pride, reflection, and unity for us all.

This day reminds us of the strength, resilience, and vision that led to the creation of our homeland. It is also a time to renew our commitment to integrity, progress, and the collective good of our society.

We are proud to contribute to Pakistan’s journey by fostering innovation, creating opportunities, and upholding values that strengthen our nation’s future.

Let us celebrate our freedom responsibly and continue to work together towards a more prosperous and inclusive Pakistan.

*Jashn E Azadi Mubarak!*

Best Regards,
M.Tahir Saleem

28/05/2025

28 مئی 1998 کا دن ہمارے پیارے پاکستان کے استحکام کا دن، بپھرے ہوئے دشمن کو لگام دینے کا دن، اہل وطن کا سر بلند کر نے کا دن، ارض پاک کی جانب میلی آنکھوں سے دیکھنے والوں کو اپنی کمین گاہوں میں واپس بھیجنے کا دن، ایک ایسا دن کہ ہر پاکستانی کو سر فخر سے بلند ہوگیا۔
سلام عقیدت ان سب کرداروں کو کہ جن کی وجہ سے یہ دن دیکھنا نصیب ہوا۔
معروف علمی ، ادبی ، فلاحی و ثقافتی تنظیم تلہ گنگ آرٹس سوسائٹی کا ہر عہدیدار و ممبر اور "انداز پرانے محبت کے" کا ہر رکن اپنے وطن کی محبت سے سرشار ہے اور اج کے دن یہ تجدید عہد کرتا ہے کہ آپنے پیارے ملک پاکستان پر کبھی انچ نہیں انے دیں گے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ ۔ دشمن کو گزشتہ دنوں پاکستانی قوم کے جذبوں کا اندازہ تو ہو گیا ہوگا۔ اس قوم کا بچہ بچہ اپنے وطن کے دفاع ہر کٹ مرنے کو تیار ہے۔ ان شاءاللہ "پاکستان" دنیا کے نقشے پر جگمگاتا رہے گا اور دشمن نیست و نابود رہے گا اور اس کے ناپاک عزائم خاک میں ملیں گے۔

عہدیداران و ممبران
تلہ گنگ آرٹس سوسائٹی
و اراکین
انداز پرانے محبت کے
28525

1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں.کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریو...
11/04/2025

1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں.
کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے بچپن میں محلے کی چھتوں پہ اپنے دوستوں کیساتھ روایتی کھیل کھیلے۔
بارش میں محلے کے دوستوں کے ساتھ سڑکوں پر کرکٹ کھیلی. بسنت کے موسم میں پتنگیں اڑائیں،(گڈے) لٹو بھی چلائے، گلی ڈنڈا بھی کھیلا، ڈیپو گرم بھی کھیلا اور اپنے والدین بہن بھائی اور رشتے داروں کے ساتھ کیرم، لڈو، بھی کھیلا.
ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے محلے کی لڑکیوں کے ساتھ بھی کھیلا جھولے بھی جھولے اور انکی گڑیوں کی شادی میں شرکت بھی کی.
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے لالٹین (بتی)کی روشنی میں کہانیاں بھی پڑھی۔
جنہوں نے اپنے پیاروں کیلیئے اپنے احساسات کو خط میں لکھ کر بھیجا۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے ٹاٹوں پر بیٹھ کر پڑھا۔بلکہ گھر سے بوری ، توڑا لے کر سکول جاتے اور اس پر بیٹھتے۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے بیلوں کو ہل چلاتے دیکھا۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے مٹی کے گھڑوں کا پانی پیا۔بغیر بجلی کے ٹیوب ویل دیکھے نہائے
محلے گاوں کے درخت سے آم اور امرود بھی توڑ کر کھائے.
پڑوس کے بزرگوں سے ڈانٹ بھی کھائی لیکن پلٹ کر کبھی بدمعاشی نہیں دکھائی.
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے عید کا چاند دیکھ کر تالیاں بجائیں۔اور گھر والوں، دوستوں اور رشتہ داروں کے لیے عید کارڈ بھی اپنے ہاتھوں سے لکھ کر بهیجے.
ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں کیونکہ
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جو محلے کے ہر خوشی اور غم میں ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملا کے کھڑے ہوئے.
ہم وہ لوگ ہیں جو گلے میں مفلر لٹکا کے خود کو بابو سمجھتے تھے۔
ہم وہ دلفریب لوگ ہیں
جنہوں نے شبنم اور ندیم کی ناکام محبت پہ آنسو بہائے اور انکل سرگم کو دیکھ کے خوش ہوئے ۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے ٹی وی کے انٹینے ٹھیک کیے فلم دیکھنے کے لیے ہفتہ بھر انتظار کرتے تھے
ہم وہ بہترین لوگ ہیں
جنہوں نے تختی لکھنے کی سیاہی گاڑھی کی۔ جنہوں نے سکول کی گھنٹی بجانے کو اعزاز سمجھا۔
ہم وہ خوش نصیب لوگ ہیں
جنہوں نے رشتوں کی اصل مٹھاس دیکھی۔ ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں۔
ہم وہ لوگ ہیں جو۔
رات کو چارپائی گھر سے باہر لے جا کر کھلی فضاء زمینوں میں سوئے دن کو سب محلے والے گرمیوں میں ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر گپیں لگاتے مگر وہ آخری تھے ہم
کبھی وہ بھی زمانے تھے
سب چھت پر سوتے تھے
اینٹوں پر پانی کا
چھڑکاؤ ہوتا تھا
ایک سٹینڈ والا پنکھا
بھی چھت پر ہوتا تھا
لڑنا جھگڑنا سب کا
اس بات پر ہوتا تھا
کہ پنکھے کے سامنے
کس کی منجی نے ہونا تھا
سورجُ کے نکلتے ہی
آنکھ سب کی کھلتی تھی
ڈھیٹ بن کر پھر بھی
سب ہی سوئے رہتے تھے
وہ آدھی رات کو کبھی
بارش جو آتی تھی
پھر اگلے دن بھی منجی
گیلی ہی رہتی تھی
وہ چھت پر سونے کے
سب دور ہی بیت گئے
منجیاں بھی ٹوٹ گئیں
رشتے بھی چھوٹ گئے
بہت خوبصورت خالص رشتوں کا دور لوگ کم پڑھے لکھے اور مخلص ہوتے تھے اب زمانہ پڑھ لکھ گیا تو بے مروت مفادات اور خود غرضی میں کھو گیا۔

31/03/2025
26/03/2025

"والدین کی باتیں، وعظ اور نصیحت غور سے سنیں تاکہ دنیا کی نہ سننی پڑے.

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سےطارق ملک سرپرست اعلیٰ تلہ گنگ آرٹس سوسائٹی کی ملاقاتراولپنڈی(خصوصی رپورٹ) گورنر پنجاب سردا...
24/03/2025

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سےطارق ملک سرپرست اعلیٰ تلہ گنگ آرٹس سوسائٹی کی ملاقات

راولپنڈی(خصوصی رپورٹ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے 23 مارچ کو سحری کے وقت کرتار پورہ فوڈ سٹریٹ چاندنی چوک راولپنڈی کا اچانک دورہ کیا۔اس موقع پر طارق ملک سرپرست اعلیٰ تلہ گنگ آرٹس سوسائٹی نے گورنر پنجاب سے خصوصی ملاقات کی اور گورنر پنجاب کے ہمراہ چاندنی چوک فوڈ سٙٹریٹ کے فوڈسٹالز دیکھے اور سحری بھی کی۔واضح رہے کہ کرتار پورہ میں بہت زیادہ رش ہونے کی وجہ سے حکومت پنجاب نے حال ہی میں کرتار پورہ کی پوری فوڈسٹریٹ کو چاندنی چوک راولپنڈی منتقل کیاہے۔جہاں عوام کو مشہور اورمعیاری و ذائقے دار کھانے فراہم کیےجارہے ہیں.

ساڈے پنڈ دیاں کچیاں گلیاں وچ او کھیڈ نئ رئی او بال نئی رئےاسی اٹھ پردیس نوں آئے آں ہن کھیڈن آلے خیال نئ رئےکی کرنا دولتا...
13/03/2025

ساڈے پنڈ دیاں کچیاں گلیاں وچ
او کھیڈ نئ رئی او بال نئی رئے

اسی اٹھ پردیس نوں آئے آں
ہن کھیڈن آلے خیال نئ رئے

کی کرنا دولتاں شوہرتاں نوں
ساڈے دل وچ اے سوال نئ رئے

نہ بہن بھرواں ساڈی خبر لئی
ساڈے ماپے وی تا حال نہ رئے

گھر جہاں توں سوہنا بنانواں گے
ان سوچاں وچ سر تے وال نہ رئے

وچ پردیساں دے ای مر جائیے نہ
ایتھے اقامے وی بحال نہ رئے

چل چلیئے یارا وطناں نوں
ہن ایتھے وی او ریال نہ رئے

ساڈے پنڈ دیاں کچیاں گلیاں وچ
او کھیڈ نئ رئی او بال نئی رئے
سانجھاپنجاب🌷🌷🌷

Old Memories of Filmi News Paper 1980کس کس کو یہ دور یاد ہے اور کس کس نے اخبار میں ایسے اشتہار دیکھے تھے کمنٹس میں بتائی...
08/03/2025

Old Memories of Filmi News Paper 1980
کس کس کو یہ دور یاد ہے اور کس کس نے اخبار میں ایسے اشتہار دیکھے تھے کمنٹس میں بتائیں ۔۔

09/10/2024

چیف ایڈیٹر تلہ گنگ ٹائمز چودھری غلام ربانی کو
سنئیر وائس پریذیڈنٹ تلہ گنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

ایم۔طاہر سلیم جنرل سیکرٹری و دیگر عہدیداران و ممبران تلہ گنگ آرٹس سوسائٹی ۔

بچوں نے پورے ملی جوش و جذبے سے یوم آزادی منایا....
14/08/2024

بچوں نے پورے ملی جوش و جذبے سے یوم آزادی منایا....

Address

Talagang
48100

Telephone

+923222302012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talagang Arts Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

Talagang Arts Society (SWCT) R

Assalam-o-Alaikum Welcome to the Official Page Talagang Arts Society. guys you can watch videos of literary,educational,welfare and cultural programmes/events. further you can watch Pakistani talent i.e poetry,signing, short clips, short drama,punjabi drama,vlogs etc. Its all about you. So keep touch with amazing Page & Youtube channel Talent Grow and enjoye a lot. We need your support. Thank you