Awan Talagang

Awan Talagang Tehsil Talagang District Chakwal
NA-65

22/11/2025

پالستان تحریکِ انصاف ضلع تلہ گنگ
فرزندِ سابق ٘ وزیرِ اعلئ پنجاب چودھری راسق الہئ باہمرا حاجی طلہ زبیر،ملک ممتاز حیدر تھوہا محرم خان،ملک شیر افضل خان باٹا،حاجی عمر حبیب

تلہ گنگ:سابق وائس چیئرمین تلہ گنگ ملک شیر افضل خان باٹا کی 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس میں شرکت۔اس موقع پر سابق وائس چیر...
17/09/2024

تلہ گنگ:
سابق وائس چیئرمین تلہ گنگ ملک شیر افضل خان باٹا کی 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس میں شرکت۔
اس موقع پر سابق وائس چیرمین ملک جمیل،کونسلر غلام احمد،حکیم زبیر،طارق محمود ملک،اشرف حسین ولانہ پنجاب پولیس،ملک خالد قادر اعوان،ملک عاصم ہائ سکول نمبر ۱،ملک احمد مدنی رائل رینٹ اے کار،چودھری نذر تلہ گنگ ٹائم نیوز بھی ہمراہ موجود۔

چاند تاروں میں نصیر آج بڑی ہلچل ہےیہی  آثار بتاتے ہیں کہ آپ ﷺ️  آتے ہیںجن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہان ان کے قدموں کی برک...
16/09/2024

چاند تاروں میں نصیر آج بڑی ہلچل ہے
یہی آثار بتاتے ہیں کہ آپ ﷺ️ آتے ہیں

جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہان ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام

تمام امت مسلمہ کو جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی آمد مبارک
ملک شیر افضل خان باٹا سابقہ وائس چیرمین بلدیہ تلہ گنگ۔

8 محرم الحرام قدیمی جلوس تلہ گنگ کے موقع پر گورنر  پنجاب  سردار سلیم حیدر خان سابق ناظم تلہ گنگ قاضی ملک الطاف حسین اور ...
16/07/2024

8 محرم الحرام قدیمی جلوس تلہ گنگ کے موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سابق ناظم تلہ گنگ قاضی ملک الطاف حسین اور سابق وائس چیرمین تلہ گنگ ملک شیر افضل خان باٹا کے ہمراہ قاضی ہاوس تلہ گنگ۔
اور ان کے ہمراہ جلوس کا دورہ کیا اور انتظامی احکامات کا جائزہ لیا۔

اسلام آبادسابق وائس چیرمین تلہ گنگ ملک شیر افضل خان باٹا کی ملک مشتاق احمد سی او ملک ٹڑیدنگ کمپنی  کی صاحبزادی کی شادی م...
14/04/2024

اسلام آباد
سابق وائس چیرمین تلہ گنگ ملک شیر افضل خان باٹا کی ملک مشتاق احمد سی او ملک ٹڑیدنگ کمپنی کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت.
اس موقع پر حافظ شیر خان دھولر،سٹی صدر پی ٹی آئ ملک کبیر اعوان،ملک سمیع اللہ جوگی،نمبردار ملک شجاعت دھولر،جرنلسٹ عمران رسول،ملک عمران کریم،اور لیاقت اعوان بھی موجود تھے

سب انسپکٹر اسلام آباد پولیس لیاقت حسین جرال کے بیٹے  سب انسپکٹر اسلام آباد پولیس حاجی شوکت حسین جرال کے بتجھے جنید جرال ...
22/11/2022

سب انسپکٹر اسلام آباد پولیس لیاقت حسین جرال کے بیٹے سب انسپکٹر اسلام آباد پولیس حاجی شوکت حسین جرال کے بتجھے جنید جرال محسن جرال کے دعوت ولیمہ کے موقع پر سابق وائس چیئرمین تلہ گنگ ملک شیر افضل خان باٹا کی شرکت اس موقع پر سابق تحصیل ناظم ملک آفتاب احمد اعوان پچنند،ملک اجلال خان باٹا،ملک بلاول خان باٹا،نمبردار ملک نعیم بھی موجود

اہلیانِ ضلع تلہ گنگ مبارک ہو الحمدلله ہم نے اصل مقصد اللہ پاک کے کرم سے حاصل کر لیا ہے فرزند تلہ گنگ حافظ عمار یاسر  کی ...
14/10/2022

اہلیانِ ضلع تلہ گنگ مبارک ہو الحمدلله ہم نے اصل مقصد اللہ پاک کے کرم سے حاصل کر لیا ہے فرزند تلہ گنگ حافظ عمار یاسر کی جانب سے ضلع تلہ گنگ کا کیا گیا وعدہ وفا ہوگیا وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے تلہ گنگ کو آج ضلع کا درجہ دے دیا گیا ۔ تمام اہلیان تلہ گنگ کو مبارکباد

دھڈہمبر کالونی:راجہ شکیل جرال صاحب کے بھائی کی شادی موقع پر سابق وائس چیئرمین ملک شیر افضل خان باٹا  کی شرکت۔  اس موقع پ...
10/10/2022

دھڈہمبر کالونی:
راجہ شکیل جرال صاحب کے بھائی کی شادی موقع پر سابق وائس چیئرمین ملک شیر افضل خان باٹا کی شرکت۔
اس موقع پر سابق تحصیل نائب ناظم ملک آفتاب اعوان پچنند نمبردار ندیم بائ اور راجہ رفیق جرال بھی موجود۔

تلہ گنگ:سابق وائس چیئرمین تلہ گنگ ملک شیر افضل خان باٹا کی 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس میں شرکت اس موقع پر پیر شمس العار...
09/10/2022

تلہ گنگ:
سابق وائس چیئرمین تلہ گنگ ملک شیر افضل خان باٹا کی 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس میں شرکت
اس موقع پر پیر شمس العاریفین چوکھنڈی شریف،سٹی صدر PMLQ ملک کبیر اعوان، مولانا صابر ایوب صاحب، صدر بار تلہ گنگ ملک شعیب عباس ایڈووکیٹ،ملک ریاض موگلہ ایڈووکیٹ بھی شریک۔

تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی مبارک ہو ملک شیر افضل خان باٹا سابقہ وائس چیئرمین بلدیہ تلہ گنگ
08/10/2022

تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی مبارک ہو
ملک شیر افضل خان باٹا سابقہ وائس چیئرمین بلدیہ تلہ گنگ

27/07/2022
شیر اے پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلٰی پنجاب منتخب ہونے پر  NA-65,PP-23,PP-24 تلہ گنگ کے تمام ووٹرز اور سپورٹران ...
26/07/2022

شیر اے پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلٰی پنجاب منتخب ہونے پر NA-65,PP-23,PP-24 تلہ گنگ کے تمام ووٹرز اور سپورٹران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
ملک محمد بشیر باٹا سابق،وائس چیئرمین بلدیہ تلہ گنگ ملک شیر افضل خان باٹا

Address

Talagang

Telephone

+923038212517

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awan Talagang:

Share