Malak Muhammad Sher Khan MNA 06

Malak Muhammad Sher Khan MNA 06 ملک محمد شیر خان یوسفزئی سابقہ امیدوار قومی اسمبلی NA 6 جمیعت علماء اسلام لوئر دیر

21/07/2026
18/07/2026

حق و صداقت کی جنگ میں ہماری تاریخ پسپائی اور معافی کی بجائے پیش قدمی سے بھری پڑی ہے. اپنے ملک کی سلامتی اور نظریاتی تشخص ہماری ریڈ لائن ہے. سیاسی مسائل کو ڈائیلاگ اور دلائل سے حل کرنا ہماری حکمت عملی کا موثر ہتھیار اور وطیرہ ہے. دھونس و دھاندلی اور دباؤ سے حق گوئی سے دستبردار ہونا کبھی بھی ہمارا شیوہ نہیں رہا. ہماری تنقید کسی وقتی ناراضگی یا مفادات کی سبب اور تابع نہیں ہوتی .بلکہ ملک کی محبت ,استحکام اور آنے والے خطرات کی پیش بندی پر منحصر ہوتی ہے.
قائد جمعیت اس ملک کی کروڑوں عوام کی دلوں کی دھڑکن, موثر اور توانا آواز ہے. اس کو دبانے کیلئے چند ٹکوں کی زرخرید اور پیشہ ور غلاموں کی بے ہودہ شور شرابہ برپا کرنے سے آصل مسائل سے چشم پوشی ممکن نہیں. اگر اس مملکت خداد کو بچانا ہے .تو مسائل پر چشم پوشی کی بجائے سنجیدگی سے حل کی طرف عملی اقدامات اور باہمی مباحثہ کی ذریعے اصل حقائق ڈھونڈنے پڑیں گے.
مولانا اس ملک کی عوام کی آخری امید اور آہنی دیوار ہے. اللہ تعالیٰ نہ کرے کہ یہ دیوار ٹوٹ جائے. ورنہ پھر کچھ نہیں رہیگی.
قائد تیرا گستاخ شرمسار رہیگا

Address

Manzaritangi Munjai
Talash
DIRLOWER

Telephone

+923439994394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Muhammad Sher Khan MNA 06 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category