21/08/2026
بروقت نمازِ جمعہ ادا کریں!
نبی ﷺ نے ان لوگوں سے جو جمعہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں فرمایا:
’’میں نے ارادہ کیا کہ کسی آدمی کو حکم دوں وہ لوگوں کو نماز پڑھائے، پھر ان لوگوں کے گھروں کو ان پر (اس سمیت) جلا دوں جو جمعہ سے پیچھے رہتے ہیں۔‘‘
(مسلم: 1485)