Saada Wasda Rehmay Shah

Saada Wasda Rehmay Shah chak no 452 rehmay shah tehsil tandlianwala

14/08/2025
گرمی کے موسم میں اس اس طرح کے درختوں کی اشد ضرورت ہے اپنے ارد گرد جہاں بھی ممکن ہو درخت لگائے اور یہ صدقہ جاریہ بھی ہے
24/04/2025

گرمی کے موسم میں اس اس طرح کے درختوں کی اشد ضرورت ہے اپنے ارد گرد جہاں بھی ممکن ہو درخت لگائے اور یہ صدقہ جاریہ بھی ہے

22/08/2023

لگتا ہے گرمی ذاتی انتقام پہ اتر آئی ہے۔♨♨

Happy Independence Day....
14/08/2023

Happy Independence Day....

29/07/2023

سلام یا حسین

صبح بخیر زندگی
25/07/2023

صبح بخیر زندگی

ایک وقت تھا جب ہمارے گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھےسڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں م...
06/01/2023

ایک وقت تھا جب ہمارے گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھےسڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی اور پھر ایک ہوا چل گئ جس نے اپنے زور سے
وقت بدل دیا ، اور پھر
روڈ بدل گۓ
لوگ بدل گۓ ،
محبتیں بدل گئی،
بسیں بدل گئیں ،
سائیکلیں ٹھکانے لگ گئ،
درخت کٹ گۓ،
چِڑیاں اُڑ گئیں ،
چہچہاہٹ تھم گئی ،
پیدل والے رستوں پر گھاس ہو گئ ،
امی ماما میں بدل گئ ،
ابو پاپا کا روپ اختیار کر گۓ ،

اور پھر میرے گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گۓ، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گئی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا۔۔۔۔💔😑

Address

Tandlianwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saada Wasda Rehmay Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share