SDM PTI

SDM PTI PTI Worker

پاکستان کی آن ہیں آپ!پاکستان کی شان ہیں آپ!اس قوم کے کپتان ہیں آپ!عمران خان ہیں آپ!
05/07/2026

پاکستان کی آن ہیں آپ!
پاکستان کی شان ہیں آپ!
اس قوم کے کپتان ہیں آپ!
عمران خان ہیں آپ!

عمران خان کی آج کی تازہ ترین تصویر وائرل see more
27/06/2026

عمران خان کی آج کی تازہ ترین تصویر وائرل see more

25/06/2026

جتنے اللہ کے پیغمر آئے تھے سب انصاف کے لیے آئے تھے

24/06/2026
24/06/2026

کوفہ کے لوگ جانتے تھے کے حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں

22/06/2026

❓اس عورت کا قصور کیا ہے؟❓
اس نے مقتدرہ کے چہرے سے پارسائی کا نقاب اتار کر بیچ چرا ہے ننگا کرتی ہے اس لیے یہ اج مجرم ہے کہ یہ سچ بولتی ہے سچ دکھاتی ہے
اور آج اسے عمر قید ہو جاتی ہے
💔😡💔


21/06/2026

عمران خان تو ہیں سب کی جان ۔،💔
تیرا منتظر ہیں پاکستان ۔،💔🤲

‏“عمران خان سے وفا کے جرم” میں آج لاہور کے آٹھویں جھوٹے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیم...
21/06/2026

‏“عمران خان سے وفا کے جرم” میں آج لاہور کے آٹھویں جھوٹے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید صاحب کو مزید 23-23 سال کی سزائیں سنا دی گئیں

‏اب تک دی گئی جھوٹی سزائیں:
‏ڈاکٹر یاسمین راشد: 286 سال
‏سینیٹر اعجاز چوہدری: 286 سال
‏عمر سرفراز چیمہ: 286 سال
‏میاں محمود الرشید: 274 سال

‏ان کے علاوہ بھی چار ورکرز کو آج سزائیں سنائی گئیں جو وقوعہ کے دن تھے جیل میں تھے

‏اس کیس میں مدعی نے خود بتایا کہ نہ کوئی گواہ ہے اور نہ ہی یہ چاروں لوگ وہاں موجود تھے لیکن پھر بھی سزائیں سنا دی گئیں

"غیرقانونی قید میں 1050 دن اور 8 ماہ کی طویل ترین قیدتنہائی"شدید ترین جھلسانے والی گرمی میں جیل کی کال کوٹھری میں, نہ ذا...
20/06/2026

"غیرقانونی قید میں 1050 دن اور 8 ماہ کی طویل ترین قیدتنہائی"

شدید ترین جھلسانے والی گرمی میں جیل کی کال کوٹھری میں, نہ ذاتی معالج, نہ بہنوں کی رسائی, نہ سلیمان اور قاسم خان کو ویزا جاری کیا, نہ ہی بات, ایک آنکھ کی بینائی ختم, دوسری کوخطرہ, کوئی خون کےٹیسٹ, کوئی مستند رپورٹ نہیں- نہ کیسز لگ رہے, عدالتیں خاموش, خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں- ذاتی ڈاکٹرز اور بہنوں کی ملاقات کرائی جائے- بیگناہ عمران خان کو رہا کیا جائے-

20.06.2026

Address

Tando Adam Sindh
Tando Adam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SDM PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share