22/05/2026
*TANDO ALLAHYAR POLICE*
*📞 022-9250730*
*Date: 22/05/2026*
*PRESS RELEASE*
*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔*
*مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔*
*ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔*
کل برآمدگی:
▪️ 3110 گرام چرس
▪️ 75 لیٹر دیسی شراب
▪️ 07 ملزمان گرفتار
▪️ 05 مقدمات درج
*ایس ایچ او اے سیکشن کی بہترین کارروائیاں*
ایس ایچ او اے سیکشن اور انچارج مددگار نے منشیات فروشی میں ملوث 04 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1100 گرام چرس اور 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام: مہراب ولد محمد رمضان
2۔ محمد امین ولد محمد انور
3. شاہجہان عرف شاہو ولد محمد رمضان
4. مسمات ثمینہ زوجہ شاہجہان
*Crime No: 219, 220/2026*
*ایس ایچ او بی سیکشن کی بہترین کارروائیاں*
ایس ایچ او بی سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2010 گرام چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام: 1 منظور ولد دلیل
2. چنیسر علی ولد محمد حسن
*Crime No: 122,123/2026*
*ایس ایچ او سلطان آباد کی کارروائی*
ایس ایچ او سلطان آباد نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 55 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزمان بنام: 1: جان محمد عرف جانی ولد ملوک
*Crime No: 34/2026*
*PRO TO SSP TANDO ALLAHYAR
DIGP Hyderabad Range
Sayed Saleem Shah PSP