05/08/2026
ٹنڈو الہ یار/سندھ
پانچ اگست یوم سیاہ کے موقع پر پورے ملک کی طرح ضلع ٹنڈوالہ یار میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جو پریس کلب ٹنڈو الہ یار اختتام پذیر ہوئی
جس کی صدارت پاکستان تحریک انصاف ضلع کے صدر نہال لاشاری اور انصاف یو یوتھ ونگ کے صدر مظہر علی قریشی اور جنرل سیکرٹری علی شیر سومرو نے کی اس موقع پر پارٹی کے سب عہدے داران اور کارکن بھی شرکت کی
جاری کردہ
انفارمیشن سیکریٹری ضلع ٹنڈو الہ یار
وحید علی