Faiza Khanzada PTI

Faiza Khanzada PTI PTI Women Wing Tandoallahyar

27/09/2025
27/09/2025

ٹنڈوالہیار

رپورٹ: فائزہ منظور خانزادہ
سی۔ای۔او۔حقوقلنساء & چلڈرن فائونڈیشن
میمبر آف ہیومن رائیٹس کمیشن
سوشل ایکٹیویٹیس
آفس سیکریٹری ایوان صہافت ٹنڈوالہ یار
میمبر آف آزاد ریاست اخبار
(
ایک اور بیوہ غربت کی ماری پر تشدد ظلم)

ظلم ظلم مسلسل عورتوں پر ظلم
پیارو لنڈ تھانے کی حدود گاؤں شاہ بیگ لنڈ کی رہائشی معمر خاتون ماسی سکینہ لنڈ نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مقامی دوکان پر جاتے ہوئے ان کی نواسی عائشہ مسلسل بچہ گالیاں دیتا ہے اور دکان کونے میں زبردستی بلانے کی کوشش کی اور غیر اخلاقی حرکات کیں ماسی سکینہ کے مطابق جب انہوں نے یہ شکایت ان کی ماں ۔پھوپھو والوں تک پہنچائی تو انہوں نے الٹا انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور خيرات کی روٹی کھانے کے طعنے دیے، ماسی سکینہ کا کہنا ہے کہ وہ فریاد لے کر وومن تھانے گئیں لیکن وہاں انصاف دینے کے بجائے تھانے کی انچارج میڈم اور دیگر پولیس اہلکاروں نے ان کو اور ان کی نواسی کو بازوؤں سے پکڑ کر تشدد کیا زبردستی بیان دلوانے کی کوشش کی اور دھمکیاں دیں کہ تمہیں اور تمہاری نواسی کو جیل بھیج دیا جائے گا، انہوں نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی ٹنڈوالہیار سے اپیل کی ہے کہ اس واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں مظلوموں کو انصاف دلایا جائے اور خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کرتے ہوئے سخت سزا دی جائے.. tandoallhayar.dc #
# ssp. Saleem shah
cell

25/09/2025
06/02/2025

ڈسٹرک ٹنڈو الہ یار میں بھی باقی اضلاع کی طرح میڈم سرینہ خان اور میڈم مہرنانساء کی ہدایت پر خواتین کی ممبر سازی کی گئی 2 فروری سے 5 فروری تک ٹنڈوالہ یار سے ممبر سازی میں نسرین اشتیاق 2یاسمین نگھت اور فائزہ خان نے گھر گھر جاکر خواتین کی ممبر شپ کے کارڈز مکمل کیے زمان شاہ میلہ خانزادہ محلہ الخدمت ہسپتال۔ چوڑی پاڑہ امر ھاوسنگ منصور کالونی انڑ پاڑہ وغیرہ سے جاکر کی خواتین نے بہت خوش اسلوبی سے ممبر سازی کے کارڈز مکمل کئے اور آئندہ بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ساتھ ھیں اور رہیں گے

Address

Near CIA Center Tandoallahyar Sindh
Tando Allahyar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiza Khanzada PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share