PTi Tando Jam town Official

PTi Tando Jam town Official پاکستان تحریک انصاف ٹنڈوجام ٹاؤن ضلع حیدرآباد

قائد عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی سینئر رہنما حاجی خاوند بخش جھیجو کی قیادت میں 14 آگست کو صبح 11 بجے جھیجو ہاؤس سے ح...
12/08/2025

قائد عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی سینئر رہنما حاجی خاوند بخش جھیجو کی قیادت میں 14 آگست کو صبح 11 بجے جھیجو ہاؤس سے حیدرآباد پریس کلب تک حقیقی آزادی ریلی نکالی جائے گی۔ شہر حیدرآباد سميت ٹنڈوجام، ٹنڈوفضل، ٹنڈو قیصر، حسین خان ٹھوڑو، ننگر وسان، مسو، ناراجانی نیو سٹی ڈیتھ عثمان شاہ، راھوکی بھنڈو شریف کیسانہ موری آبڑی موسی کھٹیان اور
پسگردائی کے عوام سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

12/07/2025

‏“دو سال سے میں صرف پاکستانی قوم کی خاطر جیل میں قید ہوں تا کہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے۔ اب وقت آ چکا ہے کہ آپ خود اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوں اور اس جابر نظام کو شکست دیں۔”
- عمران خان

12/07/2025
23/04/2025

سندھو پہ ڈاکہ نامنظور!
پانی پہ ڈاکہ نامنظور !

25 اپریل جمعہ کے دن سندھو دریا بچاؤ تحریک اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما حاجی خاوند بخش جہیجو صاحب کی جانب سے حیدرآباد میرپورخاص روڈ ڈیتھا ٹول پلازہ کے مقام پر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔ جس میں این اے 218 حیدرآباد شہر و دیہی کی عوام, سیاسی و سماجی, شاگرد, سول سوسائٹی, کاروباری، کسان, زمیندار, صحافی ہر باشعور سندھ کے شہری کو احتجاج میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے-
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈشنل جنرل سیکرٹری فردوس شمیم نقوی
ایم این اے فارم 45 سیف الرحمن محسود
ایم این اے فارم 45 و انفارمنشن سیکرٹری عالمگیر خان
ایم پی اے سعید خان آفریدی
ایم پی اے رابستان خان
ایم پی اے شاہنواز جدون و دیگر احتجاجی دھرنے میں شرکت و خطاب کریں گے-

25 اپريل بروز جمعہ شام 4 بجے۔
بمقام حیدرآباد میرپورخاص روڈ ٽول پلازه ڈیتھا۔


03/04/2025


27/10/2024

کچھ دن کی خاموشی ہے پھر شور آئیگا👍
تمہارا صرف وقت آیا ہے، ہمارا دؤر آئیگا👍❣️🇧🇫✌️

جو ہارنے سے ڈرتا ہے، وہ کبھی نہیں جیت سکتا!
06/09/2024

جو ہارنے سے ڈرتا ہے، وہ کبھی نہیں جیت سکتا!

عمران خان ایک سچا محب وطن لیڈر ہے❣️عمران خان قید میں بیٹھ کر بھی سب کے حواس پر سوار ہیں، اور ان کے مخالفین منافقت کی تما...
03/09/2024

عمران خان ایک سچا محب وطن لیڈر ہے❣️
عمران خان قید میں بیٹھ کر بھی سب کے حواس پر سوار ہیں، اور ان کے مخالفین منافقت کی تمام حدیں پار کر چکے ہیں!🇧🇫✌️

نکلو پاکستان کی خاطر۔۔اب نکلنا ہو گا۔۔۔کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام:8 ستمبر ایک نئی شروعات ہے، ساری قوم اپنے چوری شدہ...
03/09/2024

نکلو پاکستان کی خاطر۔۔
اب نکلنا ہو گا۔۔۔
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام:
8 ستمبر ایک نئی شروعات ہے، ساری قوم اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کے لیے نکلے!🇧🇫🇵🇰✌️

02/01/2024

انشاءاللہ اس بار قوم تمہارے ہر ظلم کا بدلہ ووٹ سے پورا کرکے تمہیں عبرتناک شکست دےگی.❤️🇧🇫✌️


‏“8 فروری کو اہلِ سندھ خوف کی زنجیریں توڑ کر نکلیں اور اپنے ووٹ کو اپنے مستقبل کا محافظ بنائیں”بانی چیئرمین تحریک انصاف ...
29/12/2023

‏“8 فروری کو اہلِ سندھ خوف کی زنجیریں توڑ کر نکلیں اور اپنے ووٹ کو اپنے مستقبل کا محافظ بنائیں”

بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے سندھ کے نوجوانوں کے نام خصوصی پیغام❤️🇧🇫✌️


بلے کی میدان میں واپسی🏏✌️🇧🇫 کپتان اور اسکے کھلاڑی اب اپنے بلے کے ساتھ میدان میں اترینگے انشاءاللہ ❤️🇧🇫🏏✌️
26/12/2023

بلے کی میدان میں واپسی🏏✌️🇧🇫
کپتان اور اسکے کھلاڑی اب اپنے بلے کے ساتھ میدان میں اترینگے انشاءاللہ ❤️🇧🇫🏏✌️


Address

Tando Jam
9596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTi Tando Jam town Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share