25/08/2023
پر امن احتجاج اور عمران خان کا نارا مارنے پر چاچا حسن نظامانی ، کبیر کولاچی اور دیگر تحریک انصاف کے سپاہیوں پر ایف آئی آر (FIR) کی پرزور مزمت کرتے ہے۔
اور واضع طور پر یے بتانا چاہتے ہے کے ہم نا آپکی دھمکیوں سے ڈرتے ھے اور نا آپکی ان جھوٹے ایف آئی آرو سے ۔