Government College of Technology Tangi Charsadda

Government College of Technology Tangi Charsadda Government College of Technology Tangi Charsadda was Established in 2003. Technical education is the need of time.

In the present day of hard struggle and competition, general education cannot meet the demands and needs of people therefore learning of technical education has become an important factor and it is in high demand these days. The unemployment problem is increasing every day which is making people more discontent, restless, and worried all the time
In this situation, technical education can help us

a lot to refrain from this problem. Technical education is also known as vocational education which teaches us how to earn the bread and butter for life. In Pakistan there are many technical education institutes that are controlled by technical educational boards, these institutes are imparting technical and vocational education. Technical education is the education that trains a person in one of the different practical and useful arts such as carpentry, weaving, dressmaking, pottery, agriculture, technology, town planning, arts and crafts, engineering, medicine, commerce, and many more.

انٹرویو شیڈول اور ضروری ہدایات برائے داخلہ 📢
02/09/2025

انٹرویو شیڈول اور ضروری ہدایات برائے داخلہ 📢

Waiting List for Session 2025-26.
02/09/2025

Waiting List for Session 2025-26.

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی تنگی چارسدہ کا میرٹ لسٹ برائے سال 2025, مزید معلومات کے لیے کالج تشریف لائیں
02/09/2025

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی تنگی چارسدہ کا میرٹ لسٹ برائے سال 2025, مزید معلومات کے لیے کالج تشریف لائیں

21/08/2025

*پیغام برائے طلباء*
*منیجنگ ڈائریکٹر کے پی ٹیوٹا، ملک منصور قیصر*
تمام حالیہ کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ فنی و پیشہ ورانہ تعلیم کے حصول کے لیے قریبی ٹیکنیکل کالجز میں بروقت داخلہ یقینی بنائیں۔
موجودہ دور میں فنی مہارتوں کا حصول نہ صرف باعزت روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرتا ہے بلکہ قومی ترقی میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ KPTEVTA اس اہم مقصد کے لیے معیاری تربیت، جدید سہولیات اور عملی مہارت پر مبنی کورسز فراہم کر رہا ہے۔
ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ اپنے مستقبل کو محفوظ، مستحکم اور روشن بنانے کے لیے ٹیکنیکل ایجوکیشن کو ترجیح دیں اور ہنر مند پاکستان کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
*تعلیم کے ساتھ ہنر — روشن مستقبل کی ضمانت*

نیوٹک، چائنا چیمبر آف کامرس کے تعاون سے، 27 مئی 2025 کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پاکستان چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد ...
26/05/2025

نیوٹک، چائنا چیمبر آف کامرس کے تعاون سے، 27 مئی 2025 کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پاکستان چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں ایک جاب فیئر کا انعقاد کر رہا ہے، جس میں 20 سے زائد چینی کمپنیاں ماہر پیشہ ور افراد کو سینکڑوں ملازمتوں کی پیشکش کریں گی.
آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنے مطلقہ تمام پاس آؤٹس کو مطلع کریں کہ درجہ بالا جاب فئیر میں اپنے تعلیمی اسناد سمیت شرکت کریں

یوم تشکر کے حوالے سے جی سی ٹی تنگی چارسدہ میں قرآن خوانی، قومی ترانہ اور پرچم کشائ کی تقریب منعقد ہوی۔ ملک کی سلامتی، خو...
16/05/2025

یوم تشکر کے حوالے سے جی سی ٹی تنگی چارسدہ میں قرآن خوانی، قومی ترانہ اور پرچم کشائ کی تقریب منعقد ہوی۔ ملک کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے کیلے خصوصی دُعا کی گئ۔
Khyber Pakhtunkhwa Technical Education and Vocational Training Authority
Khyber Pakhtunkhwa Industries, Commerce & Technical Education Department
Government of Khyber Pakhtunkhwa
Government of Pakistan

داخلے جاری ہیں کلاسسز کا باقاعدہ آغاز 6 مئی 2025 سے ہوگا۔رابطہ نمبر: سر ضیاء الحق: 03106495564محمد اُسامہ امین: 03015524...
29/04/2025

داخلے جاری ہیں
کلاسسز کا باقاعدہ آغاز 6 مئی 2025 سے ہوگا۔
رابطہ نمبر: سر ضیاء الحق: 03106495564
محمد اُسامہ امین: 03015524225

25/04/2025
کیا آپ گریجویٹ ہیں اور آپکی عمر 29 سال یا اس سے کم ہے؟تو خیبرپختونخوا حکومت اور IFAD کے اشتراک سے KP-RETP کے تحت آپ کے ل...
16/04/2025

کیا آپ گریجویٹ ہیں اور آپکی عمر 29 سال یا اس سے کم ہے؟

تو خیبرپختونخوا حکومت اور IFAD کے اشتراک سے KP-RETP کے تحت آپ کے لیے موجود ہیں دو شاندار مواقع:

✅مالی معاونت / گرانٹ – اپنا کاروباری منصوبہ شروع کریں!
✅پیڈ انٹرن شپ – تجربہ بھی ملے، وظیفہ بھی!

نوٹ: آپ ان میں سے صرف ایک آپشن کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

یہ ہے خودمختاری کی طرف آپ کا پہلا قدم!

Address

Main Tangi Road Near Kaniwar Tehsil Tangi District Charsadda
Tangi
24540

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+92916610226

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government College of Technology Tangi Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Government College of Technology Tangi Charsadda:

Share