31/05/2026
اج تحصیل تنگی انصاف یوتھ ونگ صدر بلال خان اور جنرل سیکرٹری صبغت اللّٰہ،صدر یو۔سی شوڈاگ مشتاق اخمد صافی انصاف یوتھ ونگ تنگی چارسدہ کی قیادت میں تحصیل تنگی یو۔سی شوڈاگ میں یوتھ ونگ کے تعارفی میٹنگ صدر انصاف یوتھ ونگ یو۔سی شوڈاگ مشتاق احمد صافی کے حجرے میں میں منعقد ہوا
جس میں پارٹی کی سینئر ورکرز نے بھی شرکت کی ۔
جس میں امان خان،عبدالعزیز،احتشام آفریدی،غفار مارغان، اور دیگر ورکرز نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ تنگی عباس خان ،علیان عالم وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ تنگی،اور یو۔سی حصارہ نہری صدر شعیب خان نے شرکت کی۔
میٹنگ کا ایجنڈا
1یو۔سی شوڈاگ کیبنٹ کا تعارفی میٹنگ ۔
2 خلف برداری۔
3 تنظیم کو گراس لیول تک فعال کرنا
میٹنگ میں
تنظیم کو گراس لیول تک فعال
بنانے، نوجوانوں کو منظم کرنے اور گھر گھر پارٹی پیغام پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
میٹنگ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط کیا جائے، ہر یونین کونسل اور ویلج کونسل کی سطح پر ٹیموں کو متحرک کیا جائے، اور کارکنان کو واضح ذمہ داریاں دے کر عملی میدان میں اتارا جائے۔
شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی تمام تر توانائیاں پارٹی کے مشن، عوامی رابطہ مہم اور حقیقی تبدیلی کے لیے وقف کریں گے، اور گراس روٹ لیول پر تنظیم کو ایک مضبوط قوت بنا کر ابھریں گے
انفار میشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تنگی شعیب اختر خلجی
# tangipti