Safi Customer Service Centre

Safi Customer Service Centre No Compromise On Quality & Commitment

25/03/2026

سپر منگریلا کلونجی ہربل ائل کھانے اور مالش کے لیے مفید قوت مدافعت کو بہتر بناتا ہے بواسیر خارش فنگل انفیکشن معدے کی تیزابیت جوڑوں کا درد مردانہ کمزوری کو ختم کر دیتا ہے سر کی خشکی جلد کی خارش بالوں کا گرنا مکمل طور پر ختم کرتا ہے

𝑻𝒉𝒆 𝑭𝒆𝒆 𝑭𝒐𝒓 𝑰𝑫 𝑪𝒂𝒓𝒅, 𝑭𝑹𝑪 & 𝑭𝒐𝒓𝒎 𝑩 𝑰𝒔 𝑪𝒐𝒍𝒍𝒆𝒄𝒕𝒊𝒏𝒈 𝑯𝒆𝒓𝒆.𝑺𝒂𝒇𝒊 𝑪𝒖𝒔𝒕𝒐𝒎𝒆𝒓 𝑺𝒆𝒓𝒗𝒊𝒄𝒆 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓𝑻𝒂𝒏𝒈𝒊 𝑯𝒂𝒓𝒊𝒄𝒉𝒂𝒏𝒅 𝑹𝒐𝒂𝒅 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒍𝒂𝒎 𝑷𝒖𝒍𝒍
23/08/2025

𝑻𝒉𝒆 𝑭𝒆𝒆 𝑭𝒐𝒓 𝑰𝑫 𝑪𝒂𝒓𝒅, 𝑭𝑹𝑪 & 𝑭𝒐𝒓𝒎 𝑩 𝑰𝒔 𝑪𝒐𝒍𝒍𝒆𝒄𝒕𝒊𝒏𝒈 𝑯𝒆𝒓𝒆.
𝑺𝒂𝒇𝒊 𝑪𝒖𝒔𝒕𝒐𝒎𝒆𝒓 𝑺𝒆𝒓𝒗𝒊𝒄𝒆 𝑪𝒆𝒏𝒕𝒆𝒓
𝑻𝒂𝒏𝒈𝒊 𝑯𝒂𝒓𝒊𝒄𝒉𝒂𝒏𝒅 𝑹𝒐𝒂𝒅 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒍𝒂𝒎 𝑷𝒖𝒍𝒍

28/05/2025

17/04/2025

جس گھرانے کو حکومت پنجاب مالی امداد دے گی۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی لسٹ میں سے اس کا نام نکال دیا جائے گا۔
چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد

*اھم اطلاع*پورے پاکستان میں جن خواتین کے *وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج* کے تحت 5000 روپے منظور ھوئے ہیں، ان خواتین کو آج سے...
13/03/2025

*اھم اطلاع*

پورے پاکستان میں جن خواتین کے *وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج* کے تحت 5000 روپے منظور ھوئے ہیں، ان خواتین کو آج سے کالز آنا شروع ھو جائیں گی۔
آپ سے گزارش ھے۔ جو نمبر سروے کے دوران آپ نے لکھوایا ھے۔ اس نمبر کو آن رکھیں۔ اور دھیان رکھیں۔ جب بھی کال آئے اس کو لازمی سنیں۔

نوٹ: وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکج کی رقم 5000 روپے ھے، اور یہ امدادی رقم صرف ان خواتین کو دی جا رھی ھے۔ جنہیں بینظیر کفالت امداد نہیں ملتی۔ اگر آپکو کال آتی ھے اور آپکی رقم میں سے کٹوتی ھوتی ھے۔ تو بینظیر دفتر میں لازمی شکایت درج کروائیں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان

1. 24مارچ سے تمام Old بینفسری اور New بینفسری کو 13500 روپے کی قسط جاری کرنے پر غور شروع،2. 19 لاکھ خواتین جن کو نا اھل ...
09/03/2025

1. 24مارچ سے تمام Old بینفسری اور New بینفسری کو 13500 روپے کی قسط جاری کرنے پر غور شروع،
2. 19 لاکھ خواتین جن کو نا اھل کر دیا گیا ھے، اور PMT سکور 32 سے زیادہ ھو گیا ھے، ایسی نااہل خواتین کو ماہ رمضان اور عید کی وجہ سے فیصلہ کیا جا رہا ھے۔ کی انکو بھی یہ آخری قسط جاری کی جائے تاکہ یہ خواتین اور انکے بچے بھی عید کی خوشیوں میں شامل ھو سکیں،
3. ایسی تمام خواتین جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ ہیں، اگر وہ بیوہ ہیں یا طلاق یافتہ یا انکے بچوں میں سے انکا کوئی بچہ یا بچی یا خاوند یا وہ عورت خود Disable ھے، اور NADRA میں انکا DATA UPDATE ھے، اور آپ کا PMT سکور 32 سے زیادہ ھے۔ اور 35 سے کم ھے، تو ایسی تمام خواتین کے لئے خوشخبری ھے۔ کہ آپ کو یہ آخری قسط نہیں بلکہ آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ہمیشہ کے لئے حصہ تصور کی جائیں گی،
4. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں قسط دینے کے طریقے کو Change کیا جا رھا ھے، فیز 1 فیز 2 اور فیز 3 والی پالیسی کو ختم کر کے 2010 والی پالیسی پورے پاکستان میں ایک ساتھ دینے کی تیاریاں کی جا رھی ہیں،
5. اس سال 2025 میں پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کر دیا جائے گا، اس پروجیکٹ کے ذریعے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اھل تمام خواتین کو براہ راست رقم انکے اکاؤنٹ میں جاری کی جائے گی، اس پروجیکٹ کا مقصد خواتین کی رقم میں ناجائز کٹوٹی تھی،
6. ایسی تمام خواتین جنہوں نے اپنا ڈائنامک سروے کروایا تھا، اور انکو ایک بھی قسط ابھی تک نہیں ملی، اور انکا PMT سکور 32 سے کم ھے، وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے ایسی تمام خواتین کو 5000 روپے انکے اکاؤنٹ Easypaisa & Jazz Cash HBL کے اکاؤنٹ میں جاری کی جا رھی ھے، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ابھی تک رقم منتقل میں نہیں آئی تو آج ھی اپنا Account Open کروائیں، تاکہ آپ کو بھی 5000 کی رقم مل سکے، اگر آپکا Account Already Open ھے۔ تو ایک بار اپنا اکاؤنٹ چیک کریں،
7. نگہبان راشن پروگرام کا 10,000 روپے زیادہ ایسے لوگوں کو دیا جا رہا ھے۔ جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ نہیں ہیں، اگر آپ کو بھی ابھی تک 10,000 روپے کا چیک نہیں ملا تو آپ انتظار فرمائیں،
8. 19 لاکھ خواتین کو نکالا گیا ھے۔ اگر اپ بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ تھے۔ تو اپنا ایک بار ضرور Interface یا PMT سکور چیک کروا لیں کہیں آپ کو بھی تو نہیں نکال دیا گیا.

وزیراعلی ہاؤس پشاور میں مفت سولر سسٹم کی قرعہ اندازی ہوگئی۔ پہلے مرحلے میں 32500 لوگوں کو سولر سسٹم دیئے جائیں گے، حکومت...
07/03/2025

وزیراعلی ہاؤس پشاور میں مفت سولر سسٹم کی قرعہ اندازی ہوگئی۔ پہلے مرحلے میں 32500 لوگوں کو سولر سسٹم دیئے جائیں گے، حکومت خیبرپختونخوا کے P**O ویب سائٹ پر اپنے نام چیک کرلیں۔
عوام کی خیر خواہ حکومت خیبرپختونخوا
ضلع چارسدہ کے لوگ اپنا نام ان لسٹوں میں سرچ کرلیں۔ باقی اضلاع کے لوگ واٹساپ کے ذریعے پی ڈی ایف منگوا سکتے ہیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نئے 13 لاکھ خواتین کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ھے۔ ان میں جانچ پڑتال والی خواتین شامل...
15/02/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نئے 13 لاکھ خواتین کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ھے۔ ان میں جانچ پڑتال والی خواتین شامل ھونگی۔ اور ان کو مارچ والی پیمنٹ میں شامل کر دیا جائے گا۔

09/02/2025

*112*4 #
Deactivation Code For Jazz Advance

اب جاز کی طرح ٹیلی نار میں بھی جب آپ پیکج لگائیں گے تو کسٹمر کو ایڈوانس لوڈ واپس دینا ہوگا اور پھر پیکج لگے گا
05/02/2025

اب جاز کی طرح ٹیلی نار میں بھی جب آپ پیکج لگائیں گے تو کسٹمر کو ایڈوانس لوڈ واپس دینا ہوگا اور پھر پیکج لگے گا

جن سرکاری ملازمین کی بیویوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے وصول کئے ہیںان سے حاصل کی گئی رقم سابقہ تمام سالوں کے ح...
03/02/2025

جن سرکاری ملازمین کی بیویوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے وصول کئے ہیں
ان سے حاصل کی گئی رقم سابقہ تمام سالوں کے حساب سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے ہر سال کے مارک اپ کے ساتھ تنخواہوں اور پنشنز میں سے کٹوتی کر کے وصول کی جائے
وفاقی حکومت کی جانب سے صوبائی حکومت کو بجٹ سے قبل وصولی مکمل کرنے کی ہدایات جاری

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں پرانی بینفشریز 7 لاکھ نا اھل کر دی گئی ہیں اُن کو فروری سے رقم نہیں ملے گی
02/02/2025

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں پرانی بینفشریز 7 لاکھ نا اھل کر دی گئی ہیں اُن کو فروری سے رقم نہیں ملے گی

Address

Harichand Tangi Road, Shah Alam Chawk
Tangi
24511

Opening Hours

Monday 06:30 - 18:00
Tuesday 06:30 - 18:00
Wednesday 06:30 - 18:00
Thursday 06:30 - 18:00
Friday 06:30 - 18:00
Saturday 06:30 - 18:00
Sunday 06:30 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safi Customer Service Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category