05/09/2021
ٹانک
وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پوراور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ٹانک عرفان اللہ کنڈی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے جامعہ مساجد کو شمسی پر منتقل کرنے کے لئے 5 کروڑ پچاس لاکھ کی لاگت کا سامان پشاور سے ٹانک بھجوا دیا گیا ھے جس پر کام کا آغاز گل امام سے کر دیا گیا ۔ ہم دونوں شیروں کو سلام پیش کرتے ہیں جو کام اسلام کے ٹھیکیداروں نے نہیں کیا وہ بھی انصاف کی حکومت نے کر دکھایا ۔