Insaf Tiger Force UC Pai

Insaf Tiger Force UC Pai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Tiger Force UC Pai, Political Party, Tank.

06/03/2023

گاؤں ڈبرہ کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا کہ اس بار جیت صرف اور صرف پی ٹی آئی کی ہے۔۔۔۔
جعفر خان آف ڈبرہ۔۔۔

05/03/2023

ٹانک پیزو روڈ میں جن لوگوں نے پیسے لئے ہے ان کو جلد بے نقاب کرینگے ۔۔

محترم دوستوں آج ٹانک پی ٹی آئی کے دو انمول ہیروں کی تصویر آپکے ساتھ شئیر کرنے کو دل کررہا ہے۔ان دو شخصیات کی بدولت پچھلے...
05/03/2023

محترم دوستوں آج ٹانک پی ٹی آئی کے دو انمول ہیروں کی تصویر آپکے ساتھ شئیر کرنے کو دل کررہا ہے۔
ان دو شخصیات کی بدولت پچھلے 10 مہینوں سے پی ٹی آئی ٹانک میں جو جان آئی ہے وہ ہم سب کے سامنے عیاں ہے۔۔ انہیں کی بدولت عمران خان کی آوار ٹانک کے دور دراز علاقوں تک پہنچا ہے۔
یہی ورکرز کی اصلی پہچان ہے۔۔ انہوں نے ہمشہ ورکرز کو عزت دی ہے اور ورکرز کی ہر بات پر لبیک کہا ہے۔
ہمیں ان پر فخر ہے

اس جذبے کو سلام۔۔۔۔جیتے رہو۔۔۔
05/03/2023

اس جذبے کو سلام۔۔۔۔
جیتے رہو۔۔۔

اس جذبے کو سلامجیتے رہو۔۔۔۔
05/03/2023

اس جذبے کو سلام
جیتے رہو۔۔۔۔

26/02/2023

ناظم۔چیرمین۔کونسلرز عوامی نمائندے جبکہ سرکاری آفیسرز عوام کے نوکر ہوتے ہیں

26/02/2023

بنیاد صحت مرکز پائی میں پچھلے 2 سال سے میڈیکل آفیسر کی پوسٹ خالی ہے۔۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جلد از جلد میڈیکل آفیسر کی تعیناتی کو یقینی بنائیں۔۔۔

Political Organization

25/02/2023

گاؤں پائی کے دونوں ویلج کونسل تاجوخیل اور چکی خیل کے ویلج سیکریٹرز نہیں ہے۔ پائی کے غریب۔مزدود لوگ ایک برتھ سرٹیفکیٹ بنانے کیلئے محمد اکبر( ابیزری) اور اماخیل جاتے ہیں۔ لہذا میری دونوں چیرمین صاحبان سے گزارش ہے کہ گاؤں کے لوگوں کے اس تکلیف کو دیکھ کر اس مسئلہ کا جلد از جلد مثبت حل نکالیں۔۔ تاکہ غریب لوگ اس تکلیف سے بچ سکیں۔۔۔

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Tiger Force UC Pai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share