ITF Tank

ITF Tank Imran Tigers.. To Serve Pakistan

13/09/2022

امدادی سامان پر سانپ کی طرح بیٹھنے والے ٹانکDC کے خلاف کل صبح ڈی سی آفس میں احتجاج ریکارڈ کرایا جائیگا.. ٹانک کی تمام غیور عوام سے شرکت کی اپیل.

خدمت خلق ۔۔۔آج فوکل پرسن فرحان حکیم بھائی اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کنڈی خانے کی شان رحمت خان کنڈی کی کاوشوں سے اپنی ...
12/09/2022

خدمت خلق ۔۔۔
آج فوکل پرسن فرحان حکیم بھائی اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کنڈی خانے کی شان رحمت خان کنڈی کی کاوشوں سے اپنی مدد آپ سرکل گومل گاؤں رغزہ کے لیے ان کے آئے ہوئے کمیٹی کے ذریعے راشن بھیج دیا گیا جس میں کمبل،ٹینٹ اور فوڈ سامان شامل تھا رغزہ مشران نے ٹائگر فورس ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
شکریہ فرحان حکیم صاحب 🤲🤲
شکریہ رحمت خان کنڈی صاحب 🤲🤲

سیلاب متاثرہ علاقے گاؤں رغزہ کے مشران کمیٹی کی ڈی سی آفس میں فوکل پرسن ٹانک فرحان حکیم اور رحمت خان کنڈی سے ملاقات ۔پی ٹ...
12/09/2022

سیلاب متاثرہ علاقے گاؤں رغزہ کے مشران کمیٹی کی ڈی سی آفس میں فوکل پرسن ٹانک فرحان حکیم اور رحمت خان کنڈی سے ملاقات ۔پی ٹی آئی دیگر قیادت بھی موجود تھی ۔رغزہ گاؤں کے متاثرین کے لئے ٹائیگر فورس ٹیم نے فوری طور پر راشن فوڈ اور ٹینٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا انشاءاللہ آج ہی وہاں کے متاثرین کو راشن فوڈ اور ٹینٹ مہیا کر دیے جائیں گے جبکہ ضلعی انتظامیہ کو سروے بھی جلد مکمل کرنے کی ہدایات دی گئی ۔۔۔

شکریہ گوجرانوالہ
12/09/2022

شکریہ گوجرانوالہ

12/09/2022
کنڈی ویلفیر سوسائٹی کے رہنما جناب رفیع خان کنڈی اور پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم راہنما  فوکل پرسن فرحان حکیم خان اور جن...
12/09/2022

کنڈی ویلفیر سوسائٹی کے رہنما جناب رفیع خان کنڈی اور پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم راہنما فوکل پرسن فرحان حکیم خان اور جناب رحمت خان کنڈی کی ملاقات. کنڈی خانے سمیت پورے ضلع ٹانک میں فلاحی کام تیز کرنے پر اتفاق !

11/09/2022

Address

District Tank
Tank

Telephone

+923193711379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ITF Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share