09/05/2024
صدر اِنصاف یوتھ وینگ جنوبی اضلاع سمیع اللہ برکی آور سینئر نائب صدر آصف برکی کی
وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین خان گنڈہ پور کے ساتھ بیساکھی گراونڈ جلسہ گاہ کا دورہ کیا ،
ڈیرہ اسماعیل خان کی غیورعوام کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے