09/10/2026
📢 **اہم اطلاع برائے سرکاری آٹا ڈیلرز ضلع ٹانک**
محکمہ خوراک ضلع ٹانک کی جانب سے آج مورخہ **09 اکتوبر 2026** کو 33 ڈیلرز کے لیے **3300 تھیلے سرکاری آٹا** مختص کیے گئے ہیں۔
✅ تمام متعلقہ ڈیلر حضرات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ **اپنی متعلقہ فلور مل سے مختص شدہ آٹا وصول کریں۔**
📋 ڈیلرز اور متعلقہ فلور ملز کی تفصیلات منسلک فہرست میں ملاحظہ فرمائیں۔
**منجانب: ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر، ٹانک**