JTI District Tank

JTI District Tank یہ جمعیت طلباء اسلام ٹانک کا آفیشل پیج ہے۔ اِس پیج کا بنیادی مقصد جے ۔ٹی ۔آئی کے متعلقہ پوسٹ کو شیٔر کرنا ہے۔۔
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغا

یہ جمعیت طلباء اسلام ٹانک کا آفیشل پیج ہے۔ اِس پیج کا بنیادی مقصد جے ۔ٹی ۔آئی کے متعلقہ پوسٹ کو شیٔر کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔
آپ درج ذیل صورتوں میں بلاک ہو سکتے ہیں:۔
۱۔گالم گلوچ کرنے پر
۲۔اپنے پیج کو کمنٹ میں پرموٹ کرنے پر
۳۔ اردواور انگریزی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں کمنٹ اور پوسٹ کرنے پر
۴۔ فحش مواد پر
۵۔ ایک کمنٹ کی تکرار پر
ممبران سے التما س ہے اپنی ذمہ داری کو نبھائیں اور گالیاں نفرت انگیز چیزیں فیس بک کو رپورٹ کریں تاکہ پیج کے ماحول کو بہتر رکھا جاسکے۔

13/10/2021

‏انسان کے پاس خوش رہنے کے ہزاروں جواز ہوتے ہیں مگر وہ ایک اداسی کی ضرب سے ان سب کا قتل کر دیتا ہے🔥

20/04/2021

‏کوئی ایسی عادت نہیں جسے چھوڑا نہ جاسکے۔ کسی عادت کو چھوڑنے کیلئے آپکو سب سے پہلے ذہنی طور پر مضبوط ہونا چاہئیے اور خود کو سمجھانے کے قابل ہونا چاہئیے کہ اس عادت کو چھوڑنا حالات اور وقت کے لیے بہتر ہے۔ آنے والے وقت کیلئے بہتری کرنی پڑتی ہے۔

19/04/2021

السلام علیکم دوستوں..
یہ پیج جمعیت طلباء اسلام ضلع ٹانک و ضلع جنوبی وزیرستان کا آفیشل پیج ہے
سب ساتھیوں سے پروموشن کی اپیل ہیں .. 🇵🇰

19/04/2021

‏اچھا برا وقت انسانوں پہ آتا ہی رہتا ہے کوشیش کریں کہ وقت کتنا ہی برا کیوں نہ چل رہا ہو وہ آپکے اچھے کردار پہ اثر انداز نہ ہو سکے۔

19/04/2021

جس ساتھی نے بھی اس پیج کو لائک کیا ہے
اور وہ اپنے تمام ساتھیوں کواس پیج کالنک سینڈ کرکے تاکہ ہر ساتھی تک ہمارا ہر پیغام باآسانی پہنچے۔ اور ساتھ ساتھ اس پیج کو آگے بھی شیئر کریں..شکریہ
جمعیت علماء اسلام پاکستان زندہ آباد۔

21/05/2020

‏جمعیت علماء اسلام ابد تک شہداء اور شہداء کے خاندانوں کی مرہون منت رہےگی۔ اس بات کو یاد رکھنا پوری جمعیت علماء اسلام کا فریضہ ہے۔

19/05/2020

‏جو زندگی کی تلخیوں اور تنہائی سے بچنے کیلئے خود کو مصروف رکھتے ہیں اُن کیلئے فراغت کسی تکلیف دہ لمحوں سے کم نہیں ہوتی ...

حافظ صاحب خدا را گلوبلائزیشن کے اس دور میں اتنی سادگی بھی اچھی نہیں ہوتی،لوگوں کو جانچئے  ، پرکھئے، پہچانئے, مسلے کو حل ...
13/04/2020

حافظ صاحب خدا را گلوبلائزیشن کے اس دور میں اتنی سادگی بھی اچھی نہیں ہوتی،
لوگوں کو جانچئے ، پرکھئے، پہچانئے, مسلے کو حل کرنے کلیئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں صرف سوشل میڈیا تک محدود نہ رہوں. اپنےلیئے ایک سٹیٹس بناو..
آپ کیلئے اتنی سی عرض ہے کہ
ابھی زیادہ دیر نہیں ہوئی.

حاجی سید انور محسود نام ہی کافی ھے کسی تعارف کا مختاج نہیں....♥♥♥
11/04/2020

حاجی سید انور محسود نام ہی کافی ھے کسی تعارف کا مختاج نہیں....♥♥♥

09/04/2020

یہ پیج جمعیت طلباء ضلع ٹانک و ضلع جنوبی وزیرستان کے اُن نظریاتی ساتھیوں کے لئے ہے جو علاقائی سطح میں پرامن اور تعلیمی ماحول چاہتے ہیں. اس پیج کے بنانے کا بنیادی مقصد تنظیم کے اندر اور باہر ان چند افراد کو بے نقاب کرنا ہے. جو اسلامی شعائر کا علمبردار منظم تنظیم کو اپنی زیاتی مفادات کے تحفظ کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں.
شکریہ

Address

Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI District Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JTI District Tank:

Share