Jahazo Wala Group - Official

Jahazo Wala Group - Official جہازوں والا گروپ
زبیدہ آمان ویلفیئر ٹرسٹ
https://www.tiktok.com/.wala.group?_r=1&_t=ZS-946n5oqvnUH

ذبیدہ آمان فاونڈیشنفری دسترخوان
03/09/2026

ذبیدہ آمان فاونڈیشن
فری دسترخوان

(جہازوں والا گروپ)زبیدہ آمان فاؤنڈیشن (فری دسترخوان)زبیدہ امان فاؤنڈیشن کی جانب سے فری دسترخوان جاری و ساری روزانہ کی بن...
02/09/2026

(جہازوں والا گروپ)
زبیدہ آمان فاؤنڈیشن (فری دسترخوان)
زبیدہ امان فاؤنڈیشن کی جانب سے فری دسترخوان جاری و ساری روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں مستحق افراد مستفید ہو رہے ہیں ۔غریب اور دیہاڑی دار مزدور خصوصاً مستفید ہوتے ہیں

28/08/2026

27/08/2026
جہازوں والا گروپسابق ایم پی اے حلقہ پی کے 48 فیصل زمان کی دربارِ سید دلاور حسین شاہ سرکار، ڈنگی میں حاضری۔ انہوں نے دربا...
26/08/2026

جہازوں والا گروپ

سابق ایم پی اے حلقہ پی کے 48 فیصل زمان کی دربارِ سید دلاور حسین شاہ سرکار، ڈنگی میں حاضری۔ انہوں نے دربار پر حاضری دے کر خصوصی دعا کی۔

اس موقع پر سائیں ندیم، سابق چیئرمین دیدن، غلام مصطفیٰ اور مریدین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔

اللہ تعالیٰ سب کی حاضری اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Ghazi
Tarbela
22860

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahazo Wala Group - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share