IYW Tarbela

Directions

IYW Tarbela IYW page Tarbela

پاکستان زندہ باد 🇵🇰 عمران خان زندہ باد 🇵🇰     Imran Khan ❤️
14/08/2026

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
عمران خان زندہ باد 🇵🇰


Imran Khan ❤️


30/07/2026

Imran Khan ✌️🇧🇫

27/07/2026

یونین الیکشن 2026 واپڈا پاور سٹیشن تربیلہ چیئرمین افسر خان کو کامیابی پر سابقہ ناظم عرفان جدون صاحب زاہد شاہ جدون شبیر خان اور الطاف تحصیل ٹوپی نے ساتھیوں کے ہمراہ دلی مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر تمام دوستوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ چیئرمین افسر خان اپنی ذمہ داریاں اخلاص، عزم اور دیانت داری کے ساتھ انجام دیں گے۔

اللہ تعالیٰ انہیں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
Shabeeir Khan
Irfan Jadoon Pti
Altaf Hussain Jadoon
Afsar Khan

الیکشن میں ہار اور جیت جمہوری عمل کا فطری حصہ ہیں۔ آج کامیابی سیڑھی گروپ کے حصے میں آئی ہے، کل کسی اور کے حصے میں بھی آ ...
23/07/2026

الیکشن میں ہار اور جیت جمہوری عمل کا فطری حصہ ہیں۔ آج کامیابی سیڑھی گروپ کے حصے میں آئی ہے، کل کسی اور کے حصے میں بھی آ سکتی ہے۔

چاند گروپ کے تمام امیدواروں، کارکنوں اور سپورٹرز نے جس جذبے کے ساتھ انتخابی مہم چلائی، وہ قابلِ احترام ہے۔ شکست وقتی ہوتی ہے، جبکہ حوصلہ، خدمت کا جذبہ اور عوام سے وابستگی ہی اصل کامیابی ہے۔

امید ہے کہ چاند گروپ آئندہ بھی مثبت کردار ادا کرتے ہوئے ملازمین کے حقوق اور فلاح و بہبود کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

ہار جیت تو الیکشن کا حصہ ہے، اصل کامیابی اتحاد، برداشت اور خدمت کے جذبے میں ہے۔ 🌹

ضلعی صدر محمد سہیل یوسفزئی کی سربراہی میں سابقہ سیکرٹری جنرل ندیم طاہر خیلی، سینئر رہنماء جمروز خان، صبیر خان، علی شہزاد...
23/07/2026

ضلعی صدر محمد سہیل یوسفزئی کی سربراہی میں سابقہ سیکرٹری جنرل ندیم طاہر خیلی، سینئر رہنماء جمروز خان، صبیر خان، علی شہزاد، سابق یوتھ صدر عامر مظفر، سابقہ یوتھ ممبر عدنان خان، اور شبیر خان نے رائٹ بینک کالونی یونین الیکشن میں نو منتخب چیئرمین جناب افسر خان اور ان کی پوری سیڑھی گروپ کی ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کرنے کے لیے آج کمیونٹی سنٹر میں حاضری دی۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ جناب افسر خان اور ان کی پوری ٹیم کو اپنے فرائض ایمانداری، دیانتداری اور کامیابی کے ساتھ انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے، اور انہیں ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے بہترین فیصلے کرنے کی ہمت و استقامت دے۔

ایک بار پھر نو منتخب چیئرمین افسر خان اور سیڑھی گروپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ 💐
Tarbela Times
Tarbela Power union
Chairman afsar Khan

14/07/2026
آج سابق یوتھ صدر تحصیل ٹوپی عامر مظفر، عدنان خان، باسط علی، شبیر خان اور مدثر خان  کی سربراہی میں رائیٹ بینک کرکٹ گراؤنڈ...
13/07/2026

آج سابق یوتھ صدر تحصیل ٹوپی عامر مظفر، عدنان خان، باسط علی، شبیر خان اور مدثر خان کی سربراہی میں رائیٹ بینک کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا۔

دورانِ دورہ کھلاڑیوں سے ملاقات کی گئی اور نوجوانوں کو عمران خان کے نظریے، جدوجہد اور نوجوانوں کے کردار کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں میں "ریلیز عمران خان" کے نام سے شرٹس بھی تقسیم کی گئیں۔

نوجوانوں کا جوش و جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ کھیل کے میدان نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور مثبت سوچ کو فروغ دینے کا بہترین ذریعہ ہیں۔

17/06/2026

Imran Khan

پاکستان تحریک انصاف و تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 22 مئی کو ملک گیر احتجاجصوابی آمن چوک بروز جمعہ 4 بجےعمران خان کی رہائی...
21/05/2026

پاکستان تحریک انصاف و تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 22 مئی کو ملک گیر احتجاج
صوابی آمن چوک بروز جمعہ 4 بجے

عمران خان کی رہائی
عمران خان کی شفاء ہسپتال منتقلی
سی این جی کی بندش
ناروا لوڈشیڈنگ
لاقانونیت نامنظور
کمر توڑ مہنگائی کا خاتمہ

01/02/2026

CM kpk Sohail afridi ✌️🇧🇫
Shabeeir Khan ❤️
Street movement ✌️
Tehsil Topi swabi ✌️🇧🇫

Address

Tarbela

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IYW Tarbela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share