I am Bukhari

I am Bukhari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I am Bukhari, Landmark & historical place, District Taunsa, Taunsa.

"لوگوں کو پرکھا، سمجھا اور پھر جانا کہ اس دنیا میں اتنی بے حسی ہے کہ اگر ہم اپنا سب کچھ بھی قربان کر دیں لوگ یہی ظاہر کر...
19/04/2026

"لوگوں کو پرکھا، سمجھا اور پھر جانا کہ اس دنیا میں اتنی بے حسی ہے کہ اگر ہم اپنا سب کچھ بھی قربان کر دیں لوگ یہی ظاہر کریں گے کہ قربانی انکا حق ہے اور ہمارے خلوص کا کوئی مول نہیں."

جب انسان متاثر ہونے اور متاثر کرنے کی کوشش چھوڑ دیتا ہے تب وہ صحیح معنوں میں آزاد ہو جاتا ہے...!!
18/04/2026

جب انسان متاثر ہونے اور متاثر کرنے کی کوشش چھوڑ دیتا ہے تب وہ صحیح معنوں میں آزاد ہو جاتا ہے...!!

اسے کہتے ہیں راج نیتی😎وزیر اعظم کے اعلان کے بعد  پٹرول 80 روپے کم کر دیا وہ راجیش کھنہ کی وہ فلم یاد آگئی جب وہ مکھیا من...
04/04/2026

اسے کہتے ہیں راج نیتی😎
وزیر اعظم کے اعلان کے بعد پٹرول 80 روپے کم کر دیا وہ راجیش کھنہ کی وہ فلم یاد آگئی جب وہ مکھیا منتری یعنی وزیر اعلیٰ تھے۔ منافع خور پہنچ گئے کہ ڈیل کرے کیا لینا ہے؟ روٹی کا ریٹ ڈبل کرنا ہے۔ تو راجیش کھنہ نے کہا: نہیں، میرے ہوتے ایسا نہیں ہوگا، میرے لوگ پریشان ہوں گے۔منافع خور جانے لگے تو راجیش کھنہ نے کہا رک جاؤ دام دوگنا نہیں، تگنا کر دو۔وہ حیران ہوۓ اور کہا دوگنے پر آپ راضی نہیں تھے تو تگنا کیوں؟ کھنہ نے کہا جیسا کہا وہ کرو، میرا حصہ سیکرٹری کو دے دو۔ اور سنو تگنا کرو گے، لوگ شور ڈالیں گے، تو میں تگنے سے واپس دوگنا کر دوں گا۔اب شہباز کھنہ نے بھی وہی کیا پٹرول تگنا ہوا، لوگوں نے شور ڈالا، تو مکھیا منتری نے کم کر کے دوگنا کر دیا۔نعرے بھی لگ گے مکھیا منتری زندہ باد اور منافع بھی کما لیا۔ایک طرف پٹرول سے اربوں کما لیے، اور اب سستے کی فلم چلا دی۔جبکہ دوسری طرف ڈیزل وہیں کھڑا ہے۔اسے کہتے ہیں راج نیتی بہت حرامی ہو بیٹا🙏

Address

District Taunsa
Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I am Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share