Asra Marketing Agency

Asra Marketing Agency Graphic Designer
Social Media Marketer
Canva pro Seller
Always ready to Grow your Online Business

09/04/2026
پوسٹ ڈالنا آسان ہےلیکن صحیح لوگوں تک پہنچانا ایک آرٹ ہے 🎯ہم آپ کے بزنس کے لیے:✔️ پروفیشنل پوسٹس✔️ ایڈ سیٹنگ✔️ پیج گروتھ✔...
18/12/2025

پوسٹ ڈالنا آسان ہے
لیکن صحیح لوگوں تک پہنچانا ایک آرٹ ہے 🎯

ہم آپ کے بزنس کے لیے:
✔️ پروفیشنل پوسٹس
✔️ ایڈ سیٹنگ
✔️ پیج گروتھ
✔️ برانڈ ویلیو

سب کچھ ایک ہی جگہ فراہم کرتے ہیں 💼
📩 ان باکس کریں

Give valve -build trust - make connections دنیا سمجھتی ہے کہ سوشل میڈیا پر کامیابی کا مطلب ہے — زیادہ فالوورز، زیادہ لائ...
07/11/2025

Give valve -build trust - make connections

دنیا سمجھتی ہے کہ سوشل میڈیا پر کامیابی کا مطلب ہے — زیادہ فالوورز، زیادہ لائکس، زیادہ ویوز۔
لیکن ایک سچا مارکیٹر جانتا ہے کہ یہ سب اعداد و شمار ہیں، احساس نہیں۔
لوگ آپ کے نمبر نہیں یاد رکھتے، آپ کا انداز، آپ کی سچائی، اور آپ کی ویلیو یاد رکھتے ہیں۔

سوشل میڈیا ایک بازار نہیں — ایک محفل ہے۔
جہاں لوگ وہی آواز سنتے ہیں جو دل سے نکلتی ہے، برانڈ سے نہیں۔

> “فالوورز بنانا آسان ہے،
مگر رشتے بنانا فن ہے۔
اور جو یہ فن سیکھ جائے،
وہ سوشل میڈیا پر نہیں — دلوں میں جگہ بناتا ہے۔”




کبھی کبھی راستے سنسان لگتے ہیں،منزلیں دور اور دل تھکا ہوا سا محسوس ہوتا ہے…مگر یقین جانو، یہی وہ لمحے ہوتے ہیںجب تقدیر ت...
30/10/2025

کبھی کبھی راستے سنسان لگتے ہیں،
منزلیں دور اور دل تھکا ہوا سا محسوس ہوتا ہے…
مگر یقین جانو، یہی وہ لمحے ہوتے ہیں
جب تقدیر تمہارے لیے کوئی نیا در کھولنے والی ہوتی ہے۔ 🌿

بس تھوڑا سا صبر، تھوڑا سا حوصلہ —
اور اللہ پر پورا بھروسہ رکھو۔
کچھ اچھا ضرور ہونے والا ہے،
کیونکہ جو دل سچائی اور امید سے چلتا ہے،
اس کا سفر کبھی بے مقصد نہیں ہوتا۔ 🌸

✨ آگے بڑھو، روشنی قریب ہی ہے۔

---


09/10/2025

Page Likes کیوں ضروری ہیں

اگر آپ کا بزنس سوشل میڈیا پر ہے تو پیج لائکس صرف ایک نمبر نہیں بلکہ اعتماد کی نشانی ہیں۔ جب لوگ آپ کے پیج کو لائک کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ کے برانڈ پر یقین رکھتے ہیں۔

Page Likes کے فائدے

اعتماد بڑھاتے ہیں – زیادہ لائکس والے پیجز زیادہ قابلِ اعتماد نظر آتے ہیں۔

ریچ میں اضافہ ہوتا ہے – فیس بک ایسے پیجز کی پوسٹس زیادہ لوگوں کو دکھاتا ہے جن کے لائکس زیادہ ہوتے ہیں۔

انگیجمنٹ بڑھتی ہے – لائک کرنے والے لوگ پوسٹس پر زیادہ ری ایکشن اور کمنٹس کرتے ہیں۔

برانڈ امیج مضبوط ہوتی ہے – زیادہ لائکس سے بزنس پروفیشنل اور مشہور لگتا ہے۔

یاد رکھیں، پیج لائکس کامیاب بزنس کی پہلی سیڑھی ہیں۔ جتنے زیادہ لوگ آپ کے پیج سے جڑیں گے، اتنا ہی آپ کا بزنس بڑھے گا۔











"دریا ہمیشہ اپنی راہ خود بناتا ہے۔ چاہے سامنے پہاڑ ہوں یا پتھریلی زمین، وہ رُکتا نہیں بلکہ بہتے ہوئے اپنا راستہ نکالتا ر...
10/09/2025

"دریا ہمیشہ اپنی راہ خود بناتا ہے۔ چاہے سامنے پہاڑ ہوں یا پتھریلی زمین، وہ رُکتا نہیں بلکہ بہتے ہوئے اپنا راستہ نکالتا رہتا ہے۔
زندگی بھی بالکل ایسی ہے… اگر مشکلات سامنے آئیں تو رُکنے کے بجائے بہتے رہو، بڑھتے رہو۔
یاد رکھو! منزل اُنہی کو ملتی ہے جو ہار نہیں مانتے۔
Just keep moving forward

---
Asra Marketing Agency
Asra Aleem





کیا آپ آنلائن بزنس کرتے ہیں؟یا آپ نے بزنس کے کے لیے فیس بک پیج بنایا روزانہ کی انوئیٹس بھیج بھیج کر اور دوستوں گھر والوں...
06/09/2025

کیا آپ آنلائن بزنس کرتے ہیں؟

یا آپ نے بزنس کے کے لیے فیس بک پیج بنایا روزانہ کی انوئیٹس بھیج بھیج کر اور دوستوں گھر والوں رشتہ داروں کو پیج کا لنک سینڈ کر کر کے اور

"میرا پیج لائک اور فالو کر دیں پلیز"

کہہ کہہ کر تھک چکے ہیں اور پھر بھی کچھ خاص فالورز بھی نہیں بڑھتے۔

توآپ اگر اپنے پیج پر زیادہ لائکس اور فالورز چاہتے ہیں تو رابطہ کریں

یا آپ کا اپنا بزنس ہے اور اپنا بزنس آپ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں

یہ پیج کے لائیکس کے لیے رن کیے گئے ایڈ کے رزلٹ ہیں

آج ہی رابطہ کریں اور اپنا آنلائن بزنس پروموٹ کریں



A beautiful dua for you.اللہ تعالیٰ تمہیں ایسے شخص کا ساتھ نصیب کرے جو اپنے آنگن میں تمہارے قہقہوں کی گونج کم نہ ہونے دے...
22/08/2024

A beautiful dua for you.

اللہ تعالیٰ تمہیں ایسے شخص کا ساتھ نصیب کرے جو اپنے آنگن میں تمہارے قہقہوں کی گونج کم نہ ہونے دے
آمین ❤️🌻



کلائنٹ کا اعتماد ہماری کامیابی کا راز✌️💯جی ہاں اگر آپکو بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مارکیٹنگ کروانی ہو یا اپنے بزنس کی مار...
18/04/2024

کلائنٹ کا اعتماد ہماری کامیابی کا راز✌️💯
جی ہاں اگر آپکو بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مارکیٹنگ کروانی ہو یا اپنے بزنس کی مارکیٹنگ اور پروموشن ہچکچائے بغیر آج ہی رابطہ کریں
کیونکہ آپ کا کام بالکل ایمانداری سے بہترین اور مناسب قیمت میں کیا جائے گا




Address

Taunsa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asra Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category