khawaja Mudasir Mehmood Official

khawaja Mudasir Mehmood Official MNA Candidate
(1)

23/04/2026

یہ گفتگو اگر چہ الیکشن کے وقت کی ہے
لیکن اج بھی یہ سوال باقی ہے ؟
کیا تونسہ شریف کی ترقیاتی صورتحال اور نوجوانوں کی بےروزگاری کی صورتحال سے
لوگ مطمئن ہیں ؟
*خواجہ مدثر محمود تونسوی*

15/04/2026

تحصیل وہوا میں ایک شاندار اور پرتکلف عشائیے کا انعقاد رئیس محمد علی کھتران کی جانب سے اپنے بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں کیا گیا، جس میں مرکزی رہنماء جمعیت علماء اسلام پاکستان، جگر گوشۂ پیر پٹھان خواجہ مدثر المحمود تونسوی کے اعزاز میں خصوصی اہتمام کیا گیا۔

اس پروقار تقریب میں علاقہ بھر سے معزز سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات اور صحافی برادری نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء میں ملک خورشید کھر ،ایس ڈی او محکمہ انہار عدنان سمیع، تحصیلدار این ایچ اے قاضی سجاد احمد، ایڈووکیٹ سید غازی بخاری، پٹواری این ایچ اے مرید کاظم دستی، پروفیسر شفیق، مظہر ملغانی، سردار عبدالمناف خان بکھائی ، ملک عبد الکبیر آرائیں، امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل وہوا حافظ عبدالحنیف دامانی، جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام وہوا شہزاد حنیف بکھائی شیرزمان خان پٹھان، قاری سعداللہ، ممبر غلام یسین، ماما عطاء محمد درکانی ، حاجی مجاہد اعجاز ، کاشف خان، وقار خان لنگاہ، کاشف ندیم منگلا مرید عباس کھوکھر،سید قیصر شاہ،عبدل قدوس دامانی ، زیشان آرائیں،اور طارق ملکانی سمیت دیگر معززین شامل تھے۔

مہمانِ خصوصی خواجہ مدثر المحمود تونسوی نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خدمت کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

05/04/2026

خواجہ مدثر محمود تونسوی کی نتکانی سردار شبیر احمد خان ملغانی کے ہاں اعشائیہ کی دعوت پر ان کی رہائش گاہ آمد۔

اس موقع پر میزبان اور دوست احباب سے خوشگوار ملاقاتیں ہوئیں، جہاں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور دوستانہ ماحول میں گپ شپ کا سلسلہ جاری رہا۔

22/03/2026

تونسہ شریف
خواجہ مدثر محمود تونسوی
صاحب اپنی رہائش گاہ پر عیدالفطر کے دوسرے دن
لوگوں سے عید ملتے ہوئے ۔

18/03/2026

"سرائیکی ادب" سر زمین تونسہ شریف کی پہچان -ـــــ
فرزند شاہ سلیمان خواجہ مدثر محمود تونسوی ـــــــ

16/02/2026

مدثر محمود تونسوی کی کوٹ قیصرانی میں سردار بشیر احمد خان قیصرانی مرحوم المعروف باشا خان قیصرانی کی یاد میں ہونے والے کھیڈ میلہ میں خصوصی شرکت- ان کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔

تنویر احمد قیصرانی و برادران اور اہلِ علاقہ نے پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے محبت و عقیدت کا بھرپور اظہار کیا۔
بلاشبہ کھیلوں کے میدان آباد ہوں تو نوجوانوں کا مستقبل روشن ہوتا ہے- وقت کی اہم ضرورت ہے نوجوان خود کو کھیلوں کی طرف گامزن کرے تاکہ معاشرہ متوازن اور مستحکم ترقی کر سکے-

29/01/2026

خواجہ مدثر محمود تونسوی کی گلوبل پیس پری کیڈٹ اسکول کھڈ بُزدار آمد
سالانہ انعامات کی تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت۔
طلبہ و اساتذہ کی جانب سے فقیدالمثال استقبال، خوشگوار اور یادگار لمحات۔
تعلیم کے فروغ کے لیے ان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔

25/01/2026

حق کی آواز : تونسہ شریف سے خوارج کو طاقت ور پیغام ۔۔
فرزند شاہ سلیمان خواجہ مدثر محمود تونسوی ۔۔

22/12/2025

حکمرانوں خدارا ہوش میں آؤ !
اس سے پہلے کہ نیا روپ بدل کر آئیں
میرے آنگن میں چراغوں کو بجھانے والے!
روشنی! تیری حفاظت کا ہنر سیکھنا ہے مجھے

فرزند شاہ سلیمان خواجہ مدثر محمود تونسوی ــــ

30/11/2025

انشاءاللّہ
زندگی کے آخری لمحے تک ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر پہرا جاری رہے گا
فرزند پیر پٹھان خواجہ مدثر محمود تونسوی

02/11/2025

“ـــــــ سرزمین پاکستان سے تمام عالمی استمار کو طاقتور پیغام ـــــــ”ــــ
فرزند شاہ سلیمان خواجہ مدثر محمود تونسوی ــــ

Address

Taunsa

Telephone

+923457221712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khawaja Mudasir Mehmood Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to khawaja Mudasir Mehmood Official:

Share