11/06/2024
ڈاکٹر شاہد بلوچ اور انکے کزن سیف بلوچ کی بیروٹ مندوانی تونسہ شریف سے جبراً گمشدگی تشویشناک ھے۔ بلوچ راج اس غیر انسانی عمل کی مذمت کرتی ھے اور ملک کے تمام آئینی اداروں سے اپیل کرتی ھے کہ ڈاکٹر شاہد بلوچ اور سیف بلوچ کی بازیابی کے لیے کردار ادا کریں۔ ہم انسانی حقوق کے اداروں ، جرنلسٹ اور بلوچ قوم سے درخواست کرتے ہیں کہ اس غیر آئینی عمل کے خلاف آواز بلند کر کہ متاثرہ خاندانوں کا ساتھ دیں۔