Badshah Group Taunsa

Badshah Group Taunsa Our Pride, Sardar Meer Badshah Khan Qaisrani Sardar is the 21st tribal chief of famous Baloch Tribe named "Qaisrani ".

He was a member of the Provincial Assembly of the Punjab PP-240 constituency of Taunsa Sharif from 2002 to 2013. He also served as Parliamentary Secretary for Industries, Commerce & Investment (2003–07). He returned to the Assembly for his second consecutive term in general elections 2008 and was appointed Parliamentary Secretary for Forests on January 31, 2009, however, he resigned from the Assem

bly on April 17, 2010. He has been re-elected from the same constituency in bye-election held on June 5, 2010. His grandfather, Sardar Manzoor Ahmad Qaisarani was Member, Provincial Assembly of West Pakistan during 1965-1969 and his father served as Member, Punjab Assembly twice during 1990-93 and 1997-99.

میان چنوں چیف تمن قیصرانی سردار میر بادشاہ خان قیصرانی سردار گہرام بادشاہ قیصرانی کی  ڈسٹرکٹ بار میان چنوں آمد صدر بار س...
15/08/2026

میان چنوں
چیف تمن قیصرانی سردار میر بادشاہ خان قیصرانی سردار گہرام بادشاہ قیصرانی کی ڈسٹرکٹ بار میان چنوں آمد صدر بار سردار اورنگزیب نظامی قیصرانی کی طرف سے سردار میر بادشاہ خان قیصرانی کا شاندار استقبال سردار میر بادشاہ خان قیصرانی نے سردار اورنگزیب نظامی قیصرانی کو صدر بار کا عہدہ سنھبالنے پر مبارکباد پیش کی نیک خواہشات کا اظہار کیا

14/08/2026
27/07/2026

وزیر اعلی مریم نواز کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشان حیدر) کے 78 ویں یوم شہادت پر سلام عقیدت۔

تمام دوستوں ورکرز سپورٹر سے گزرش ہے کے جو جو بھی فیس بک ٹک ٹاک اکاؤنٹ سردار میر بادشاہ خان قیصرانی کے نام سے چل رہے ہیں ...
27/07/2026

تمام دوستوں ورکرز سپورٹر سے گزرش ہے کے جو جو بھی فیس بک ٹک ٹاک اکاؤنٹ سردار میر بادشاہ خان قیصرانی کے نام سے چل رہے ہیں یا کسی دوست نے واٹس ایپ پروفائل پر سردار صاحب کی پیکچر لگائی ہوئی ہے فورا ڈیلیٹ کریں چند دوستوں کی طرف سے سردار صاحب کو شکایاتیں موصول ہوئی ہیں جن کی وجہ سے تمام دوست احتیاط کریں کسی بھی فیک آئی ڈیز یا اکاؤنٹ سے سردار صاحب کا کوئی تعلق نہیں ہے

شکریہ
ترجمان بادشاہ گروپ

چیف تمن دار قیصرانی سردار میر بادشاہ خان قیصرانی کی آرپی او ڈیرہ غازی خان ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سے میٹنگ
10/07/2026

چیف تمن دار قیصرانی سردار میر بادشاہ خان قیصرانی کی آرپی او ڈیرہ غازی خان ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سے میٹنگ

تمن قیصرانی کوہ سلیمان چیف آف تمن قیصرانی سردار میر بادشاہ خان قیصرانی کی کوہ سلیمان پھگلہ نالہ آمد حاجی سردار خان قیصرا...
01/07/2026

تمن قیصرانی کوہ سلیمان
چیف آف تمن قیصرانی سردار میر بادشاہ خان قیصرانی کی کوہ سلیمان پھگلہ نالہ آمد
حاجی سردار خان قیصرانی کی وفات پر ورثاء سے اظہار تعزیت
بعد ازاں نالہ شرقی میں حاجی منیر احمد قیصرانی کی طرف دی گئی کھانے میں شرکت مختلف عمائدین تمن قیصرانی کے معززین سے ملاقات اس موقع پر سردار ذولقرنین خان قیصرانی سردار مظہر حیات خان بزدار ندیم خان بزدار عمران خان قیصرانی ناصر خان بزدار دیگر دوست ہمراہ تھے

26/06/2026

ویلڈن
ڈی جی خان تونسہ شریف
شدید گرمی میں عاشوہ محرم الحرام ڈیوٹی کے فرائض شاندار طریقے سے سر انجام دینے پر ڈسڑکٹ ایڈمنسٹریشن رینجرز، پولیس، ستھرا پنجاب واسا ، کارپوریشن ، واپڈا
کے ورکرز، ریسکیو 1122 اور سیکیورٹی ایجنسیز کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
بادشاہ گروپ مسلم لیگ ن تونسہ شریف

بلدیاتی انتخاباتیونین کونسل نمبر 17 پیہڑ چیف آف قیصرانی سردار میر بادشاہ خان قیصرانی کے چچا زاد بھائی سردار امیر محمد ذو...
05/06/2026

بلدیاتی انتخابات
یونین کونسل نمبر 17 پیہڑ
چیف آف قیصرانی سردار میر بادشاہ خان قیصرانی کے چچا زاد بھائی سردار امیر محمد ذوالقرنین خان قیصرانی نے یونین کونسل نمبر 17 پیہڑ سے سردار میر بادشاہ خان قیصرانی کے حمایت یافتہ امیدوار کے طور پر چیئرمین کے انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔
اس موقع پر یونین کونسل نمبر 17 کے عوام نے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا اور سردار امیر محمد ذوالقرنین خان قیصرانی کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔
مقامی سیاسی و سماجی حلقوں کے مطابق سردار امیر محمد ذوالقرنین خان قیصرانی کی انتخابی مہم جلد باقاعدہ طور پر شروع کیے جانے کا امکان ہے۔

Address

Taunsa
32100

Telephone

+923237317165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badshah Group Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share