PPP Mera Junoon

PPP Mera Junoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Mera Junoon, Political Party, House no 585 Street sheikhanwala Taunsa Sharif district dera ghazi khan, Taunsa.

our page is about Pakistan Peoples party which was founded by Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto and then led by his Daughter Mohtarma Benazir Bhutto shaheed and Currently run by his Grandson Bilawal Bhutto Zardari Chairman of Pakistan Peoples party.

جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش پر امریکہ کا ایران پر حملہ،ذوالفقار علی بھٹو کو بھی امریکہ نے ایٹمی پروگرام پر دھمکی دی تھی ا...
01/03/2026

جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش پر امریکہ کا ایران پر حملہ،
ذوالفقار علی بھٹو کو بھی امریکہ نے ایٹمی پروگرام پر دھمکی دی تھی ایٹمی پروگرام کو ختم کروں ورنہ آپ کے خاندان کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا ذوالفقار علی بھٹو نے پھانسی قبول کی لیکن ایٹمی پروگرام سے پیچھے نہیں ہٹے
ذوالفقار علی بھٹو وہ آہنی حوصلے کا نام تھا، جسے نہ دولت خرید سکی، نہ دباؤ جھکا سکا۔
وہ رہنما جس نے کہا کہ قوم کی عزت اور خودمختاری ہر قیمت پر مقدم ہے۔
جب حالات نے امتحان لیا تو اُس نے اقتدار نہیں، اصول چُنے۔
جب دھمکیاں آئیں تو اُس نے سمجھوتہ نہیں، استقامت اپنائی۔
اور جب وقت آیا تو پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی بنیاد رکھ کر تاریخ میں اپنا نام رقم کر گیا۔
پھانسی کا پھندا اُس کے گلے میں ضرور ڈالا گیا،
مگر اُس کا نظریہ، اُس کی جرات اور اُس کی سیاست آج بھی کروڑوں دلوں میں زندہ ہے۔
وہ صرف ایک شخص نہیں تھا،
وہ ایک سوچ تھا… اور سوچوں کو کبھی پھانسی نہیں دی جا سکتی۔جیئے بھٹو

With Dr. Asif Yasin - Dermatologist & Cosmetologist – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
17/02/2026

With Dr. Asif Yasin - Dermatologist & Cosmetologist – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

14/01/2026
29/09/2025

I got 13,398 reactions and 160 replies on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

عجیب سی کرن تھی جو دلوں کو چیرتی گئینظر نظر میں بس گئی تو آنکھ سے چلی گئییہ شور دل خراش تھا، کہاں کہاں پہ روکتاوہ تان دل...
04/09/2025

عجیب سی کرن تھی جو دلوں کو چیرتی گئی
نظر نظر میں بس گئی تو آنکھ سے چلی گئی

یہ شور دل خراش تھا، کہاں کہاں پہ روکتا
وہ تان دل شناس تھی، اٹھی تو پھیلتی گئی

شہاب کی طرح ضیائے جلد باز تھی مگر
فلک پہ رنگ و نور کی لکیر چھوڑتی گئی
آج کے دن اس درویش ولی کے نام 🌸
#
‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.



29/08/2025

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

31/07/2025

آج کے دن اس درویش ولی کے نام 🌸
#
‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.



21/07/2025

I got over 6,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

15/07/2025

آج کے دن اس درویش ولی کے نام 🌸5 جولائی 1977 اور کرب و بلا میں مماثلت

تحریر : ڈاکٹر محمد ضرار یوسف

مسلم امہ میں اتحاد کا علمبردار ذوالفقار علی بھٹو جس کے خلاف مذھبی ، نام نہاد سیکولر اور سوشلسٹ جماعتوں نے غیر ملکی فنڈز لے کر تحریک چلائی اور غیر ملکی ایجنٹ جرنیلوں نے مارشل لا لگایا ۔ مسلمانوں میں تقسیم اور غداری کی تاریخ نئی نہیں ہے ۔

امیر شام کا یزید کو اپنا جانشین مقرر کرنا اور اقتدار کے لئے منافقانہ چالیں چلانا ۔ یزید کا حضرت امام حسین اور ان کے پورے خاندان کو صحرا میں گھیر کر پیاس سے نڈھال کر کے ظلم و بربریت کی انتہاء کر دینے کے بعد مسلمانوں میں جنگ و جدل کا ایسا تسلسل شروع ہوا کہ مسلم امہ تقسیم در تقسیم ہوتی چلی گئی یہاں تک کہ خلافتِ راشدہ (فتنہ اول) 656–661 عیسوی باہم خانہ جنگی کے بعد اموی و عباسی دور 661–750+ عیسوی باہم جنگوں اور شیعہ-سنی کشمکش نے مسلمانوں کو تقسیم اور کمزور کر دیا جس کے باعث صلیبی دور 1095–1291 عیسوی تک رہا اور یورپی عیسائی قوتیں مسلمانوں کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہو گئیں ۔ پھر منگولوں نے 1258 عیسوی میں حملہ کر کے مسلمانوں کو کچل دیا ۔ صدیاں گزر جانے کے بعد بھی مسلمانوں کی عقل سلیم میں اتحاد کی تجویز نہیں آئی ۔
مسلمانوں کے وظیفہ خوار ملاں اتحاد بین المسلمین کی راہ میں شدید رکاوٹ ہیں ۔ اور یہی وہ غدار ہیں جو نمک حالی کرتے دن رات نفرت کو بڑھانے کے لئے نے نئے ڈرامے سٹیج کرتے ہیں ۔ ایسے بدکردار نام نہاد علماء سو پہ لعنت بھیجیے ۔

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید نے مسلم امہ کو متحد کرنے کی کوشش کی تو پاکستان کی تمام مذہبی جماعتوں اور نام نہاد سیکولر و سوشلسٹ جماعتوں نے 280 ملین روپیے کی غیر ملکی فنڈنگ کے کر تحریک چلائی ۔
اور غیر ملکی ایجنٹ جرنیلوں نے پاکستان میں عوامی حکومت ختم کر کے مارشل لا لگا کر مسلم امہ کے اتحاد کو کاری ضرب لگا کر پاش پاش کر دیا ۔
Muhammad Zarrar Yousuf
#
‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.



Address

House No 585 Street Sheikhanwala Taunsa Sharif District Dera Ghazi Khan
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Mera Junoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share