Pak army .

Pak army . ❤️NOOR PAK ARMY❤️🇵🇰

14 اگســت یــوم آزادی کا دن                             پـاکستــان کا مطلــب کیــا                                   لاَ...
15/08/2025

14 اگســت یــوم آزادی کا دن
پـاکستــان کا مطلــب کیــا
لاَ إِلٰهَ اِلَّا الــلّٰــــه
پــاکستـــان 14 اگســـت 1947۔ ایــک عظیــم ملـــک بنـــــا 🤍💚
یـــا الــلـــــہ پـــاکـــــ ہمــارے ملــک پــاکستـــان کــی حفــاظـت فــرمـــا .
🤲آمین یا رب العا_لمیـــــــــــــــــن
جشــــــــن آزادی مبــــارک 🇵🇰🇵🇰
♡︎𝟏𝟒 𝐀𝐔𝐆𝐔𝐒𝐓💚
💚✍🏻پاکستــــان زنـــدہ بـــاد 🇵🇰🇵🇰

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کا لائن آف کنٹرول کا دورہ!فیلڈ مارشل نے ایل او سی پر جوانوں کے ساتھ عید منائی! فیلڈ مارشل...
07/06/2025

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کا لائن آف کنٹرول کا دورہ!
فیلڈ مارشل نے ایل او سی پر جوانوں کے ساتھ عید منائی! فیلڈ مارشل نے نماز عید ادا کی اور ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے دعا کی

 #عید کی خوشیوں میں افواج پاکستان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں🤲❤️فوج ہے تو آپ لوگ سکون سے گھر بیٹھے عید منارہے ہیں اس خوش...
07/06/2025

#عید کی خوشیوں میں افواج پاکستان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں🤲❤️
فوج ہے تو آپ لوگ سکون سے گھر بیٹھے عید منارہے ہیں اس خوشیوں کے پیچھے ہمارے جوانوں کی محنت اور قربانیاں شامل ہے💯
پاکستان زندہ باد 🇵🇰😊

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak army . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category