Govt. Technical Institute Taunsa

Directions

Govt. Technical Institute Taunsa Enter to learn... Leave to earn

30/09/2026

آج گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر تونسہ شریف میں تین ماہ کے کمپیوٹر کورس اور چھ ماہ کے کمپیوٹر کورس کے طلبہ کا امتحان منعقد کیا گیا۔ امتحان بخیر و خوبی اپنے اختتام کو پہنچا۔

تمام طلبہ نے امتحان میں بھرپور اور ذمہ دارانہ انداز میں حصہ لیا اور تھیوری اور پریکٹیکل ورک دونوں کا امتحان کامیابی سے دیا۔ طلبہ کی مجموعی کارکردگی تسلی بخش رہی۔

ہم تمام طلبہ کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ یہ طلبہ مستقبل میں بھی دوسرے نوجوانوں کو آگاہ کریں گے اور انہیں گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر تونسہ شریف میں داخلہ لینے کی ترغیب دیں گے، تاکہ وہ فنی تعلیم و تربیت حاصل کرکے اپنے مستقبل کو بہتر اور روشن بنا سکیں۔

مبشر علی
Officer Student Affairs / Academic In-Charge
Government Technical Training Center, Taunsa Sharif

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر تونسہ شریف💻 تین ماہ کا کمپیوٹر کورس (CCA)اپنے مستقبل کو روشن بنائیں، جدید کمپیوٹر اسکلز سیک...
28/09/2026

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر تونسہ شریف
💻 تین ماہ کا کمپیوٹر کورس (CCA)
اپنے مستقبل کو روشن بنائیں، جدید کمپیوٹر اسکلز سیکھیں اور ہنر مند بن کر روزگار کے نئے مواقع حاصل کریں۔
✅ ماہر انسٹرکٹرز کی رہنمائی
✅ عملی کمپیوٹر ٹریننگ
✅ محدود نشستیں — آج ہی داخلہ حاصل کریں!
📞 رابطہ: 03116075469
👨‍🏫 شاہد اقبال — IT Instructor
ہنر سیکھیں، اپنا مستقبل سنواریں!

کیا آپ کمپیوٹر سیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ دور اتنا ایڈوانس ہے، اگر ہم لوگ خود کو اور اپنے بچوں کو اس دور کے نت نئے چیزوں...
24/09/2026

کیا آپ کمپیوٹر سیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ دور اتنا ایڈوانس ہے، اگر ہم لوگ خود کو اور اپنے بچوں کو اس دور کے نت نئے چیزوں سے روشناس نہ کریں تو ہم بھی پیچھے رہ جائیں گے، اس لیے ہمیں چاہیے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ان کو نئے کورسز میں داخلہ دلوائیں تاکہ وہ کسی سے پیچھے نہ رہ جائیں۔
اس ٹائم ہمارے کالج میں طلباء و طالبات دونوں کے لیے کمپیوٹر کورسز میں داخلہ جاری ہیں۔
Whatsapp Number : 0333-6461898

19/09/2026

Two Switch Trick Explained our Electrical Students.

19/09/2026

⚡ ایک سالہ الیکٹریشن کورس میں داخلے جاری ہیں! ⚡

🌟 یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں! آج ہی داخلہ لیں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔

🔧 الیکٹریشن کا ہنر سیکھیں، بے روزگاری کو الوداع کہیں اور باعزت روزگار کی طرف قدم بڑھائیں۔
💡 ایک بہترین فنی ہنر جو آپ کو روزگار کے ساتھ ساتھ خود روزگاری کے مواقع بھی فراہم کر سکتا ہے۔
🚀 آج کا سیکھا ہوا ہنر، کل کی کامیابی کی بنیاد بن سکتا ہے!

داخلہ لیں — ہنر سیکھیں — اپنا مستقبل سنواریں!

For more info 03346712071

⚡ ایک سالہ الیکٹریشن کورس میں داخلے جاری ہیں! ⚡🌟 یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں! آج ہی داخلہ لیں اور اپنے مستقبل کو روشن بنا...
17/09/2026

⚡ ایک سالہ الیکٹریشن کورس میں داخلے جاری ہیں! ⚡

🌟 یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں! آج ہی داخلہ لیں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔

🔧 الیکٹریشن کا ہنر سیکھیں، بے روزگاری کو الوداع کہیں اور باعزت روزگار کی طرف قدم بڑھائیں۔
💡 ایک بہترین فنی ہنر جو آپ کو روزگار کے ساتھ ساتھ خود روزگاری کے مواقع بھی فراہم کر سکتا ہے۔
🚀 آج کا سیکھا ہوا ہنر، کل کی کامیابی کی بنیاد بن سکتا ہے!

داخلہ لیں — ہنر سیکھیں — اپنا مستقبل سنواریں!
رابطہ نمبر 03346712071

Hiring Opportunity for Electrician in GTTC (M) TAUNSA SHARIF
16/09/2026

Hiring Opportunity for Electrician in GTTC (M) TAUNSA SHARIF

09/09/2026

Are you Looking to get admission in the Welding Course, to become Expert Welder.
Then you are on right place at right time.
Our admissions are started.
Limited seats are available

07/09/2026

🔧 ہنر سیکھیں، مستقبل سنواریں 🔧
ٹیکنیکل تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں، بلکہ عملی تربیت سے حقیقی مہارت پیدا ہوتی ہے۔
ہمارے طلبہ جدید طریقوں کے مطابق ویلڈنگ اور ٹیکنیکل کاموں کی عملی تربیت حاصل کر رہے ہیں، تاکہ وہ مستقبل میں ایک کامیاب ہنرمند بن سکیں۔ 💪✨
یہی ہنر انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرتا ہے اور انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا حوصلہ دیتا ہے۔.
📚 علم + 🔧 ہنر = 🌟 روشن مستقبل







# # #یونان #صغیر

Address

Old College Road
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Technical Institute Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share