16/09/2024
*ایمل خان* کےخلاف بکواس کرنے والے قانون سازی سے نابلد لوگ ہیں انکو یہ تک نہیں پتہ کہ قانون سازی صرف قومی اسمبلی میں ہوتی ہے اور جب قومی اسمبلی سے بل منظور ہوجاتا ہے تو پھر سنیٹ کے پاس جاتا ہے جہاں انکی توثیق ہوتی ہے جبکہ یہ نابلد لوگ اتنا بھی نہیں جانتے کہ *ایمل خان* حکومت کا حصہ بھی نہیں ہے بلکہ اپوزیشن میں بیٹھا ہوا ہے اور جب بل۔اسمبلی سے پاس ہوگا تو سنیٹ میں انکی اکثریت ہیں لہذا *ایمل خان* ساتھ دیں یا نہ دیں بل کثرت رائے سے منظور ہوجائے گا مگر گند ٹولے نے ابھی سے اپنی اوقات کا اظہار شروع کیا ہے جو قابل افسوس ہے
حالانکہ بل ابھی اسمبلی میں بھی نہیں آیا
اور میری تو خواہش ہے کہ یہ بل منظور ہوجائے تاکہ گند کو لگام دی جائے
#کاپی