امیدِسحر ویلفیئر فاونڈیشن

امیدِسحر ویلفیئر فاونڈیشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from امیدِسحر ویلفیئر فاونڈیشن, Public Service, Industrial area Dera Murad jamali, Temple Dera.

امیدِ سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن ایک فلاحی، سماجی اور غیر منافع بخش تنظیم ہے جو معاشرے کے مستحق، نادار اور ضرورت مند افراد کی مدد کے لیے سرگرم عمل ہے۔ ہمارا مقصد تعلیم، صحت، فلاحی سرگرمیوں اور انسانی خدمت کے ذریعے معاشرے میں امید، خوشحالی اور بہتری لانا ہے۔

الحمداللہ ہماری تحریک سوشل میڈیا کے محاذ پر ناموس رسالے ختم نبوت اور  غزہ و فلسطین سمیت دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی آو...
22/03/2026

الحمداللہ ہماری تحریک سوشل میڈیا کے محاذ پر ناموس رسالے ختم نبوت اور غزہ و فلسطین سمیت دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی آواز بلند کرنے کے لئے کوششاں ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ ہم میدان عمل میں ویلفیئر ٹرسٹ کے ذریعے امدادی سرگرمیوں میں بھی مصروف ہیں ۔
امیدِسحر ویلفیئر فاونڈیشن

11/03/2026

افطار کا وقت قریب تھا، کوئی گھر کی طرف جا رہا تھا اور کوئی روزہ کھولنے کے لیے کچھ تلاش کر رہا تھا… ایسے میں امیدِ سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق اور نادار روزہ داروں کے لیے افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا۔
یہ صرف کھانا نہیں بلکہ محبت، ہمدردی اور خدمتِ خلق کا پیغام ہے۔ آئیں اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ کوئی بھی روزہ دار افطار سے محروم نہ رہے۔ 🤲🌙
تعاون کے لیے (ایزی پیسہ / جیز کیش):
03053825767
03363708078

امیدِسحر ویلفیئر فاونڈیشن

Address

Industrial Area Dera Murad Jamali
Temple Dera
80700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امیدِسحر ویلفیئر فاونڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category