Malak lashari

Malak lashari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malak lashari, Political organisation, babusar, Thak.

‏جئے سندھ جئے سندھ وارا جئن‏⁦‪ ‬⁩
04/12/2022

‏جئے سندھ جئے سندھ وارا جئن
‏⁦‪ ‬⁩

سمدھ ثقافتی دن کے حوالہ سے سی ویو سمیت مختلف علاقوں میں ریلیاں۔
04/12/2022

سمدھ ثقافتی دن کے حوالہ سے سی ویو سمیت مختلف علاقوں میں ریلیاں۔

04/12/2022
سپین دادا ہمایون خان آف بشام کے ڈیرے میں پی پی پی جی بی کے نائب صدر بشیر احمد خان اور کونسلر ایوب شاہ  ڈیرے آمد پر  وزیر...
08/05/2022

سپین دادا ہمایون خان آف بشام کے ڈیرے میں پی پی پی جی بی کے نائب صدر بشیر احمد خان اور کونسلر ایوب شاہ ڈیرے آمد پر وزیراعظم پاکستان کو خوش آمدید کررہے ہیں۔🇱🇾🇱🇾🇱🇾

‏سندھ بھر میں تعلیمی اداروں میں اسی فیصد ویکسینیشن ہوچکی ہے۔سو فیصد ویکسینیشن والے اسکولز تیس اگست کو کھول دیئے جائیں گے...
23/08/2021

‏سندھ بھر میں تعلیمی اداروں میں اسی فیصد ویکسینیشن ہوچکی ہے۔
سو فیصد ویکسینیشن والے اسکولز تیس اگست کو کھول دیئے جائیں گے۔
جو والدین ویکسین لگواچکے ان کے بچے اسکول جاسکتے ہیں۔
وزیر تعلیم سندھ کی پرائیویٹ اسکول مالکان سے ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ۔
Like and share my page all friendsss

گجرات چاکانوالی :سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ ،کا ایس ایچ او ،وقار گجر صاحب کی وفات پر اہلخانہ  سے تعزیت اور اظہار افس...
22/08/2021

گجرات چاکانوالی :سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ ،کا ایس ایچ او ،وقار گجر صاحب کی وفات پر اہلخانہ سے تعزیت اور اظہار افسوس
نائب صدر پی پی پی پنجاب چوہدری اختر چھوکر کلاں ،چوہدری وسام مہدی ناگرانوالی بھی ہمراہ تھے
Like and share my page all friendsss

،,Let us be grateful to the people who make us happy,they are the charming gardeners who make our soul blossom, Marcel P...
22/08/2021

،,Let us be grateful to the people who make us happy,they are the charming gardeners who make our soul blossom, Marcel Proust..
Like and share my Page all friendss

بہادر جیالی ادی سسی ظفر راجپیر اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ❤️🙏Like and share my Page all friends
21/08/2021

بہادر جیالی ادی سسی ظفر راجپیر اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ❤️🙏
Like and share my Page all friends

آصفہ بھٹو زرداری کی طرف سے  تمام اوورسیز بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی بہت بہت  مبارک ہوAsifa Bhutto zardari Fa...
20/07/2021

آصفہ بھٹو زرداری کی طرف سے تمام اوورسیز بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی بہت بہت مبارک ہو
Asifa Bhutto zardari Fans
like and share my page all friendsss

‏سابق وزیراعظم و سینیئر وائس چیئرمین پیپلز پارٹی  سید یوسف رضا گیلانی کی مظفرآباد میں حلقہ ‎LA-28 پنچ گراں جلسہ گاہ میں ...
19/07/2021

‏سابق وزیراعظم و سینیئر وائس چیئرمین پیپلز پارٹی سید یوسف رضا گیلانی کی مظفرآباد میں حلقہ ‎LA-28 پنچ گراں جلسہ گاہ میں اسٹیج پر موجود

‎like and share my page all friendss

‏مظفرآباد: سب سے پہلے امبور کیمپ پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال پر میں سب کی مشکور ہوں۔‏پٹہکہ مظفرآباد میں جلسہ عام میں تا...
18/07/2021

‏مظفرآباد: سب سے پہلے امبور کیمپ پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال پر میں سب کی مشکور ہوں۔
‏پٹہکہ مظفرآباد میں جلسہ عام میں تاحد نگاہ جلسہ گاہ میں عوام کا سمندر دیکھ کر میں پیپلزپارٹی کے تمام جیالوں اور انتظامیہ کو مبارکباد اور مظفرآباد کی عوام کی شکریہ ادا کرتی ہوں۔
انشاءاللہّٰ پاکستان پیپلز پارٹی الیکشن جیتے گی اور آپ کی محبتوں کا قرض پوری ایمانداری سے ادا کرے گی۔ انشاءاللہّٰ
‎Like and share my page all friendsss

انشاء اللہ اللہ کے حکم اور محمدؐ و آلِ محمدؑ کے صدقے سے 🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾✌✌like and share my page all friends...
11/07/2021

انشاء اللہ
اللہ کے حکم اور محمدؐ و آلِ محمدؑ کے صدقے سے
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾✌✌
like and share my page all friendss

Address

Babusar
Thak
14100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak lashari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share