Javeed Khan Thakot

Javeed Khan Thakot senior politician
Javeed Khan Thakot
Former provincial Assembly candidate
Battagram , PK 59

04/09/2026

*
سینئر سیاستدان و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی جاوید خان تھاکوٹ

03/09/2026


سینئر سیاستدان و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی جاوید خان تھاکوٹ سے ملنے کے لیے حزیب خان اور شیر افضل خان، حاجی مشتبر خان کے ڈیرے پر تشریف لائے۔

اللہ تعالیٰ بھائی چارے اور اتحاد کو قائم رکھے۔ آمین 🤲

#تھاکوٹ #اتحاد

03/09/2026

* *
سینئر سیاستدان و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی جاوید خان تھاکوٹ سے ملنے کے لیے مہمانوں کی حاجی مشتبر خان ڈیرےپر آمد۔

اللہ تعالیٰ بھائی چارے اور اتحاد کو قائم رکھے۔ آمین 🤲

* #ریاض #تھاکوٹ #اتحاد

 #تھاکوٹ #حجرہسینئر سیاستدان و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی جاوید خان تھاکوٹ کے فرزند وحید خان تھاکوٹ سے امجد خان، عماد اح...
01/09/2026

#تھاکوٹ #حجرہ
سینئر سیاستدان و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی جاوید خان تھاکوٹ کے فرزند وحید خان تھاکوٹ سے امجد خان، عماد احمد اور بابر جدون جمیل الرحمن ملاقات کی ـ
اس موقع پر مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

#ایڈمن

01/09/2026

سینئر سیاستدان وسابق امیدوار صوبائی اسمبلی جاوید خان تھاکوٹ ، حاجی مشتبر خان ، زاہد خان

#ایڈمن

01/09/2026


سینئر سیاستدان و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی جاوید خان تھاکوٹ سے ملنے کے لیے مہمانوں کی حاجی مشتبر خان کے ڈیرے پر آمد۔

اللہ تعالیٰ بھائی چارے اور اتحاد کو قائم رکھے۔ آمین

#ایڈمن

31/08/2026

سینئر سیاستدان وسابق امیدوار صوبائی اسمبلی جاوید خان تھاکوٹ

یہ *جاوید خان تھاکوٹ*
کا آفیشل رابطہ نمبر ہے

📞 Call: 966 53 780 1016 [سعودی عرب]
📱 WhatsApp: 0346 9622230

30/08/2026


سینئر سیاستدان و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی جاوید خان تھاکوٹ سے ملنے کے لیے ٹھیکیدار احسان خان پائمال شریف اور عجب خان دندی کی حاجی مشتبر خان کے ڈیرے پر آمد۔
اس موقع پر خان بہادر، فضل ودود خان اور عظیم خان بھی موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ بھائی چارے اور اتحاد کو قائم رکھے۔ آمین

Address

Thakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javeed Khan Thakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share