11/04/2023
ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن کمیٹی گاڑھو عبدالکریم کمبھار نے ٹاؤن ملازمین اور مدینہ مسجد مدرسہ کے طالب علموں میں عید کی مناسبت سے 40 جوڑے کپڑوں کے تقسیم کیئے
اس موقعہ پر ٹاؤن ملازمین اور مدرسہ کے طالب علموں میں خوشی کی لہر چھا گئی اور انہوں نے ٹاؤن ایڈمنسٹریٹر گاڑھو عبدالکریم کمبھار کا شکریہ ادا کیا