31/05/2026
مارکیٹ میں لوگوں کی آمد میںاس عید الاضحی کے موقع پر پچھلے سال کی عید کے مقابلے21 فیصد سے زائدکمی ہوئی، سیالکوٹ میں سب سے زیادہ 28 فیصد کمی ہوئی، کراچی میں 18 فیصد، لاہور میں 18 فیصد،پشاور میں 12 فیصد کمی ہوئی، سروے
یہ خریداری نہیں، صرف آنیوالے لوگوں کی تعداد میں کمی ہے، جوعوام کی قوت خرید میں کمی کی نشاندہی کرتی ہے، شہبازرانا