STM Tibba Sultan Pur

STM Tibba Sultan Pur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from STM Tibba Sultan Pur, Political Party, Saraiki Abad Tibba Sultan Pur, Tibba Sultanpur.

Eid Mubarak 💙❤💙Ashfaq Ahmad Khan Sawand
22/03/2026

Eid Mubarak 💙❤💙
Ashfaq Ahmad Khan Sawand

عالمی شہرت یافتہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل ساوند شہید کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے یہ ایوارڈ انکے صاحبزادے ریحان اجمل ...
23/03/2024

عالمی شہرت یافتہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل ساوند شہید کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے
یہ ایوارڈ انکے صاحبزادے ریحان اجمل کو گورنر سندھ نے دیا
ساوند برادری کے لئے اعزاز

10/12/2023

جہاں تک میری سمجھ میں آرہاہے پنجابیوں کی میں ذہنوں یہ اختراع ہے کہ اگر ہم (پنجابیوں) نے سرائیکی کو بطور الگ زبان تسلیم کیا تو کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ لوگ اپنے صوبہ کی تحریک تیز ہی نہ کردے۔ اور بڑے صوبے کے نام پر پنجابی جو پاکستان کے 70 فیصد سے زائد وسائل پر قابض ہے (جن میں سرائیکیوں کو آٹے میں نمک برابر حصہ بمشکل مل رہاہے) اس سے محروم ہی نہ ہوجائے۔ وہ (بنجابی) ذہنی بالادستی یا احساس برتری (دراصل احساس کمتری) کے شکارہیں۔ ایک دوسرے کو تسلیم کرنے سے ہی ملک قائم و دائم رہے گا۔ ورنہ ستر سال میں وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم نے ایک بار دولخت کیاہے اور مزید حالات ایسے رہے تو نفرتوں میں اضافہ ہی ہوگا۔ اس لئے پنجابیوں کو کھلے دل سرائیکی وسیب کی حقیقت تسلیم کرنی ہوگی۔ ورنہ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔ (میرا زاتی مشاہدہ ہے کسی کا متفق ہونا یا نہ ہونا ضروری نہیں)

03/10/2023

اداروں میں عہدوں کی طاقت سے جو مائینڈ سیٹ دھرتی ذادوں کو محکوم اور قوموں کے خطوں کو مقبوضہ اور انکے وسائل کو مال غنیمت سمجھتے ھوئے، لوٹ رھے ھیں اور پرچار اسلام پاکستان اور بھائی چارہ کا کرتے ھیں، ساتھ ساتھ ایک مخصوص گروہ کو ھر زاوئیے سے طاقتور اور باقیوں کو سیاسی، معاشی، اور معاشرتی طور پر کمزور کر رھے ھیں ۔یہی مائینڈ سیٹ پاکستان کی تباھی کا باعث ھے۔اگر مظلوم قوموں نے انہیں بے نقاب نہ کیا اور دھرتی ذادوں کو انکا اصل بھیانک چہرہ نہ دکھایا گیا، اور انکی روک تھام نہ کی گئی تو یہ ملک کبھ بھی سیاسی، معاشی بحرانوں سے نہیں نکل سکتا۔

01/10/2023

متوازن پاکستان کا ایک ہی حل ھے۔

01/10/2023

پاکستان میں انقلابِ فرانس جیسےاجتماعی غصے/ردعمل کی چاپ اب صاف سنی جاسکتی ہے، جب مراعات یافتہ سرکاری/ریاستی طبقے پر لوگ ٹوٹ پڑیں گے
اگراب بھی مراعات یافتہ سرکاری/ریاستی افراد کی معاشی مراعات میں کٹوتی کرکےعوام کےبرابر نہ کھڑا کیا گیاتو!
بڑےسےبڑاعہدہ اس وقت نفرت کےانگاروں پر رکھاہے

01/10/2023

پنجاب پہلے بھی تقسیم ھوا تھا انڈیا نے ایک پنجاب کو کئی پنجاب کے صوبے بنائے اور آج تک قائم ھے پنجاب تقسیم ھوگا تو ملک بچے گا۔
سرائیکستان

29/09/2023

سرائیکیوں کو انکی آبادی کے تناسب سے سرکاری ملازمتوں میں حصہ دو

# ناانصافی نہیں چلے گی
سرائیکی تحفظ موومنٹ

Address

Saraiki Abad Tibba Sultan Pur
Tibba Sultanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when STM Tibba Sultan Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share