TIBBA IMAM

TIBBA IMAM TIBBA IMAM

26/03/2025

علاقہ بھر میں شدید اولے 🙏
اللہ تعالٰی ہر مسلمان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 🙏🤲

کچھ لوگ اوپرسےمیٹھے اور اندر سے   بلیڈ  ہوتےہیں   احتیاط کیجیے
27/12/2024

کچھ لوگ اوپرسےمیٹھے اور اندر سے بلیڈ ہوتےہیں

احتیاط کیجیے

وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰـكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ(154)تر...
31/07/2024

وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰـكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ(154)
ترجمہ:
اور جواللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں لیکن تمہیں اس کا شعور نہیں ۔

اسماعیل ہانیہ کو شہید کر دیا گیا 😭😭😭

18/04/2024

بستی ٹبہ امام میں تیز بارش اور ژالہ باری
اللہ پاک رحم کرے

نا گہانی اموات۔۔۔۔علاقے بھر کی فضا انتہائی سوگوارگھر والوں کے لیئے کرب و بلا کی کیفیت۔ آہ و بکا۔ خون کے آنسو۔ چیخ و پکار...
09/04/2024

نا گہانی اموات۔۔۔۔علاقے بھر کی فضا انتہائی سوگوار
گھر والوں کے لیئے کرب و بلا کی کیفیت۔ آہ و بکا۔ خون کے آنسو۔ چیخ و پکار😭🙏۔۔ یا اللہ گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرما🤲۔ اور اس ماہِ مقدس کی برکت کے طفیل ان کڑیئل جوانوں کو بخش دے اور انکی سیئات کو حسنات میں بدل دے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔أمین😭🤲

08/04/2024

Black Day For TIBBA IMAM
😭😭😭😭

صبح بخیر۔۔تمام سجناں تے بیلیاں نوں سلام
19/02/2024

صبح بخیر۔۔تمام سجناں تے بیلیاں نوں سلام

09/02/2024

پہلی بار ایک قیدی

جیل سے وزیر اعظم بن کر نکلے گا👑

🔥انشاءاللّٰه‎‎🔥

🖤
20/01/2024

🖤

(موسم_ احتیاط )ڈھائی ہزار کلومیٹر لمبی شدید دھند کی پٹی بنگلہ دیش نیپال بھارت اور پاکستان پر موجود ہے اور تقریباً 14جنور...
03/01/2024

(موسم_ احتیاط )
ڈھائی ہزار کلومیٹر لمبی شدید دھند کی پٹی بنگلہ دیش نیپال بھارت اور پاکستان پر موجود ہے اور تقریباً 14جنوری تک رہے گی ۔
اپنا اور اپنے اہل و عیال کا خیال رکھیں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔

Address

Tibbi Qaisrani
32020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TIBBA IMAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share