22/02/2026
میرے لیڈر عمران خان کو چار گولیاں لگیں، اس کے باوجود انہیں لاہور سے اسلام آباد حاضری کے لیے بلایا جاتا رہا۔ وہ زخمی ٹانگ کے ساتھ عدالتوں میں پیش ہوتے رہے، مگر اس انسانی تکلیف کو کبھی خاطر میں نہ لایا گیا۔
اس کے برعکس ایک مفرور اور سرٹیفائیڈ چور، جو یو کے سے آ رہا تھا، اس کے لیے عدالت خود ایئر رپورٹ پر اسے ملنے پہنچ گئی اور وہاں انگلیوں کے نشانات بھی لیے گئے۔ آج صورتحال یہ ہے کہ عدالتیں بھی عملی طور پر اڈیالہ جیل میں قید ہو کر رہ گئی ہیں اور عمران خان صاحب کو باہر آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی
Imran Khan
Syed Mehboob Shah
Muhammad Sohail Afridi
Imran Khan
GreatestHighlights