Jamaat-e-Islami Topi

Jamaat-e-Islami Topi یہ جماعت اسلامی تحصیل ٹوپی کا آفیشل پیج ہے۔

30/12/2025

الحمدللہ آج فلسطین فنڈ میں 19100 کی رقم فلسطین فنڈ جمع کئے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں بھائیوں کے امداد کا یہ سلسلہ جاری و ساری رھے گا جس طرح پچھلے ڈیڑھ سال سے جاری ھے۔ان تمام مسلمان بہن اور بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے اس کار خیر میں حصہ لیا اللہ تعالٰی ھم سب کی اس کوشش کو قبول فرمائیں آمین
بختیار محمد جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ٹوپی

28/12/2025

امیر جماعت اسلامی تحصیل ٹوپی جناب گوہر علی ٹوپی کوٹھا پل بیٹھ جانے کے بعد موقع پر پہنچ گئے اور بالا حکام پر برہم ہیں اور کہا کے جب ہم احتجاج کرتے ہیں تو یہ لوگ کہتے ہیں کے ٹائم پاس کر رہے ہیں پہلے بھی کہا تھا کے یہ پل دوسری طرف سے بیٹھ رہا ہے مگر کوئ سنے والا نہیں

25/12/2025
25/12/2025

26 دسمبر بروز جمعہ دو بجے کارخانوں چوک ٹوپی میں حکومتی نااہلی اور کرپشن کے خلاف عوامی احتجاجی مظاہرہ ہوگا
انشاء اللہ تحصیل ٹوپی کے حقوق کی تحریک کا آغاز ہوگا

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام قرطبہ پبلک سکول کوٹھا میں یتیم بچوں کا تربیتی پروگرام ہوا جس تحصیل ٹوپی کے یتیم بچوں اور ب...
22/12/2025

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام قرطبہ پبلک سکول کوٹھا میں یتیم بچوں کا تربیتی پروگرام ہوا جس تحصیل ٹوپی کے یتیم بچوں اور بچیوں نے شرکت کی
تمام بچوں اور بچیوں میں سردیوں کی شدت سے بچنے کے لیے گرم ٹوپیاں جرابیں اور ماسک مفلر اور گرم جرسی تقسیم کی گئی
اس موقع پر گوہر علی ناظم صاحب اور دوسرے رہنماؤں نے کارکنان اور معاونین کے لیے دعائیں کی گئی اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ ہم مجبوروں اور ضرورت مندوں کی ہر ممکن مدد کرتے رہیں گے انشاء اللہ

13/12/2025

#بنوقابل

10/12/2025

دو کوچ کا سٹینڈ ملاحظہ فرمائیں
کچھ لوگ کہتے ہیں سب ٹھیک
عوام کو کوئی تکلیف نہیں
تو اپنے گاؤں کے خواتین سے پوچھ لوں کتنی اذیت کا شکار ہے خرچ بھی ڈبل ہوگیا تکلیف بھی 30 روپے کرایہ نئے اڈےتک 20 روپے پرانے اڈے تک 20 روپے بازار تک خواتین اور بچے پیدا سفر کرنے پر مجبور ہیں سینکڑوں رکشے ڈرائیور بے روزگار ہوچکے ہیں
اڈے میں کوئی ضروری سہولیات میسر نہیں مگر سب ٹھیک ہے ہم نے مظلوموں کی حمایت میں آواز بلند کی تھی تو کچھ لوگوں کو صرف اس لیے اچھا نہیں لگا کہ انکی پارٹی یا تو کرپشن میں ملوث ہیں یا اس پر خاموشی اختیار کرچکے ہے ٹوپی کے نام نہاد صحافی اور سوشل میڈیا بھی بغیر پیسوں کے عوامی مسائل پر آواز بلند نہیں کرتے الٹا اس وجہ سے ہماری مذمت برداشت نہیں کر سکتے
ظلم کے ہر اقدام کو بدلوں

10/12/2025

#بنوقابل
یہ مناظر بنو قابل صوابی کے ہیں جب لوگ صوابی کالج انٹریو کےلیے آئے ہوئے تھے

09/12/2025

08/12/2025





گوہر علی ناظم صاحب ❤️

29/11/2025

کسی کے لیے کوئی استثناء نہیں ہے
قانون کی نظر میں سب برابر ہیں
ظلم کے ہر اقدام کو بدلو - چہرے نہیں نظام کو بدلو

Address

Topi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share