JUI District Swabi

JUI District Swabi Official Page Jamiat Ulama-e-Islam District Swabi
District Media Coordinator: Muhammad Atif Rahmani

جمعیت علماء اسلام تحصیل ٹوپی کے امیر مولانا تاج نبی خان صاحب اور جنرل سیکرٹری جاویدالرحمن صاحب نے تحصیل مجلس عاملہ اور ت...
02/09/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل ٹوپی کے امیر مولانا تاج نبی خان صاحب اور جنرل سیکرٹری جاویدالرحمن صاحب نے تحصیل مجلس عاملہ اور تمام یونٹ کے امراء نظماء اور سیکرٹری مالیات کا مشترکہ اجلاس کمپنی جاویدالرحمن میں بمورخہ 5 ستمبر 2026 بروز ہفتہ 3 بجے طلب کیا ہے تمام ذمہ دار اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔۔۔شکریہ

31/08/2026

جمعیت علماء اسلام صوابی کے ضلعی وتحصیل سیکرٹریز مالیات کا مشترکہ اجلاس آج حافظ رفیق صاحب کی میزبانی میں منعقد ہوا، صوبائی فنانس سیکرٹری حاجی نوراسلام نے خصوصی شرکت کی۔
اجلاس میں چاروں تحصیلوں میں ویلج کونسل کے سیکرٹری مالیات کے لئےدرجہ زیل شیڈول کےمطابق ورکشاپس کے انعقاد کافیصلہ ہوا۔
تحصیل ٹوپی 5 ستمبر
تحصیل صوابی 15 ستمبر
تحصیل لاہور 18 ستمبر
تحصیل رزڑ 21 ستمبر
ڈیجیٹل میڈیا ٹیم۔صوابی

صوابی/// مانکی میں ختم نبوت کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخواہ کے نائب امیر مفتی فضل غفور، ضلعی امیر و مرکز...
27/08/2026

صوابی/// مانکی میں ختم نبوت کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخواہ کے نائب امیر مفتی فضل غفور، ضلعی امیر و مرکزی نائب امیر مولانا فضل علی حقانی، ضلعی جنرل سیکرٹری و صوبائی فنانس سیکرٹری حاجی نورالاسلام خان خطاب کررہے ہیں

جمعیت علماء اسلام تحصیل صوابی کا اجلاس زیر صدارت تحصیل امیر مولانا عبد الصمد حقانی حجرہ مولانا سلمان مانیری بالا میں منع...
27/08/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل صوابی کا اجلاس زیر صدارت تحصیل امیر مولانا عبد الصمد حقانی حجرہ مولانا سلمان مانیری بالا میں منعقد ہوا
اجلاس میں جنرل سیکرٹری مولانا عبد الرحمن نے مندرجہ ذیل ایجنڈا پیش کیا ۔۔
(1) مجلس عمومی اجلاس
(2) 15 اکتوبر تحصیل ورکرز کنونشن

جس پر اراکین عاملہ نے بحث کرتے ہوئے مندرجہ ذیل فیصلے طے کئے ۔۔

1- 3 ستمبر بروز جمعرات 3:00 بجے امراء و نظماء کا اجلاس شینواری ہوٹل صوابی میں ہوگا۔

2- تحصیل صوابی مجلس عمومی اجلاس 10 ستمبر بروز جمعرات 3:00بجے جامعہ اسلامیہ گوہاٹی میں منعقد ہوگا ۔

3- 15 اکتوبر بروز جمعرات کو تحصیل صوابی کا بھرپور ورکرز کنونشن کا انعقاد ہوگا ۔

آخر میں تحصیل امیر اور جنرل سیکرٹری نے تحصیل صوابی کے اراکین عاملہ،ممبران عمومی اور تمام کارکنان سے آمدہ پروگرامات کو کامیاب بنانے کےلئے ابھی سے تیاری شروع کرنے کی درخواست کی ۔
احسان اللہ جمعیتی کوارڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یوآئی تحصیل صوابی

24/08/2026

پشاور ورکرز کنونشن
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی انٹری

جےیوآئی ورکرز کنونشن پشاور،
24/08/2026

جےیوآئی ورکرز کنونشن پشاور،

جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن ۔۔صوبائی سیکرٹری مالیات اور ضلع صوابی جنرل سیکرٹری حاجی نور ا...
24/08/2026

جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن ۔۔

صوبائی سیکرٹری مالیات اور ضلع صوابی جنرل سیکرٹری حاجی نور الاسلام خان کا ورکرز کنونشن پشاور میں شرکت ۔۔

پشاور :مولانا فضل علی حقانی صاحب مرکزی نائب امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے زیر ا...
23/08/2026

پشاور :
مولانا فضل علی حقانی صاحب مرکزی نائب امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن سے خطاب

Address

Topi
23460

Telephone

+923116460044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI District Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JUI District Swabi:

Shortcuts

Share